وینا ملک کے سابق شوہر چیخ پڑے

معروف ماڈل، اداکارہ اور میزبان وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے دونوں بچوں کو غیر قانونی طریقے سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے پاکستان منتقل کرنے پر 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ وینا ملک کے سابق شوہر نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری سلسلہ مزید پڑھیں

معروف گلوکار نے اچانک فروہ کیساتھ شادی کر لی

جولائی 2020 میں اپنے مداحوں کو شادی کی خبرسنانے والے گلوکارہارون نے فروہ سے ملاقات کے صرف 2 ہفتے بعد ہی انہیں شادی کی پیشکش کردی تھی۔ انسٹا گرام پرہارون کی اہلیہ فروہ حسین نے ہارون سے ملاقات اوران کے پیارمیں مبتلا ہوجانے کی دلکش کہانی اپنے فالوورزکے ساتھ شیئرکی۔ فروہ نے بتایا ” میری مزید پڑھیں

قوم کو ہیرو کو سلام” خوش ہے سارا پاکستان

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع کشمور آر ڈی 109 میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ماں اور اس کی کمسِن بچی سے ریپ کا مرکزی ملزم ملک رفیق ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ ایس ایس پی کشمور امجد شیخ نے بی بی سی اردو کے ریاض سہیل کو بتایا کہ ملزم مزید پڑھیں

عمران خان کی پولیس افسر محمد بخش کو کشمور واقعہ پر شاباش

وزیراعظم عمران خان نے کشمور میں اجتماعی زیادتی کے واقعے میں بہادری دکھانے والے پولیس افسر کو ٹیلی فون کیا اور شاباشی دی۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ  اے ایس آئی محمد بخش کو کشمور میں بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کوئٹہ:  کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی، لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی زمین کے مزید پڑھیں

اسرائیلی ایجنٹ نے القاعدہ کے معروف کمانڈر کو ہلاک کر دیا: امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی ایجنٹس نے القاعدہ سیکنڈ ان کمانڈ عبداللّٰہ احمد عبداللّٰہ المعروف ابو محمد المصری کو ایران میں ہلاک کر دیا ہے۔ امریکی فیڈرل حکام نے المصری کو پکڑنے میں مددگار معلومات دینے والے کے لیے 10 ملین ڈالر کے انعام کا اعلان بھی کر رکھا تھا۔ امریکی میڈیا مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت نے تمام حدیں عبور کردیں

دودھنیال سے تعلق رکھنے والے چار برس کے عبدالحنان ناصر جن کی آنکھ بھارتی فوج کی گولہ باری سے بری طرح زخمی ہوگئی ہے اور اس وقت الشیخ زید ہسپتال مظفرآباد میں ڈاکٹر ان کی زندگی اور آنکھ بچانے کے لیے شیل کے ٹکڑے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ جمعے کو مزید پڑھیں

پاکستان برصغیر میں معاشی ترقی کرنے والا ملک بن گیا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان برصغیر میں تمام ممالک سے تیزی سے معاشی ترقی کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ انہوں نے اپنے حالیہ ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ برصغیر کے دیگر حصوں کی صورتحال کے برعکس ہمارا سینسیٹیو پرائس انڈیکس (SPI) پیہم دوسرے ہفتے (قیمتوں میں) گراوٹ کی خبر دے رہا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کس سے خوفزدہ ہیں؟

امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے جوبائیڈن کہتے ہیں کہ وہ عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور اس کی وجہ سے اموات میں ہونے والے اضافے کو دیکھ کر بے حد خوفزدہ ہیں۔ 74 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر امریکا کے 46ویں صدر منتخب ہونے والے 77 سالہ جوبائیڈن مزید پڑھیں