تنازعہ لداخ: چینی وبھارتی فوجی جرنیلوں کی ایک بار پھرملاقات

خطے ميں کشيدگی کم کرنے کے ليے چينی اور بھارتی فوجی جرنيلوں کی يہ آٹھويں ملاقات ہے۔ نئی دہلی حکام نے بتايا ہے کہ لداخ ميں آج چينی اور بھارتی اہلکاروں کی ايک ملاقات جاری ہے۔ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ چين کے ساتھ تنازعہ شدت اختيار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کیا نیپال بھارت کا دوست بن پائے گا؟

پہلے انڈیا کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ انالیسس ونگ (آر اے ڈبلیو یعنی را) کے سربراہ سامنت کمار گوئل اور پھر انڈین فوج کے سربراہ جنرل منوج مکنڈ نروانے یعنی حال ہی میں انڈیا کے دو بڑے عہدیدار نیپال کا دورہ کر چکے ہیں۔ س کے بعد چار نومبر کو جنرل منوج مکند نراونے نیپال مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ کیوں؟

امریکا میں 59ویں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک اُمیدوار جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ نظر آرہا ہے کیونکہ جوبائیڈن نے ہمیشہ سے کشمیریوں کے موقف کی تائید کرتے ہوئے بھارت سے مظلوم کشمیریوں کو آزادی اظہار رائے اور خود مختاری دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبائیڈن نے مودی سرکار مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کا نیا کپتان کون؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہرعلی کو ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے اظہر علی کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اظہر علی کو کپتانی سے ہٹایا جارہا ہے اور نئے کپتان کا نام بھی فائنل کر لیا گیا مزید پڑھیں

گندم کی امدادی قیمت مقرر

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے فی من مقرر کردی۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں فلور ملز کو 38 ہزار میٹرک ٹن یومیہ گندم فراہم کرنے کی منظوری دی گئی جس کے تحت پنجاب کو 25 مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے تارکین وطن کیلئے ملازمت کے قوانین جاری کردیئے

سعودی حکومت نے مملکت میں کام کرنے والے غیرملکی کارکنان کی ملازمت سے متعلق نئے قواعد و ضوابط جاری کیے ہیں جس کے تحت 8صورتوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ سعودی وزارت افراد ی قوت نے ان آٹھ صورتوں کی وضاحت کی ہے جن میں غیر ملکی کارکن اپنے موجودہ آجر کی منظوری کے بغیر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی وجہ سے اموات کی تعداد بڑھنا شروع!

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرنے لگی، ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 7 ہزار کے قریب پہنچ گئی جبکہ 1502 نئے کیسز رپورٹ رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے ، نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے دھاندلی کا الزام عائد کر ديا!

امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کيا ہے کہ اليکشن ان سے چرايا جا رہا ہے۔ ری پبلکن پارٹی کے صدارتی اميدوار نے اپنے ان الزامات کے حوالے سے کوئی شواہد پيش نہ کيے البتہ يہ کہا کہ جن رياستوں ميں اب تک ووٹوں کی گنتی جاری ہے، وہاں دھاندلی ہو رہی ہے۔ ٹرمپ مزید پڑھیں