فلموں میں کام چاہیے تو جنسی تعلقات استوار کریں : اداکارہ

بولی وڈ کی مقبول ترین فلم ’دنگل‘ میں ریسلر خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیریئر کے آغاز میں مشورہ دیا گیا کہ جب تک وہ فلم سازوں سے ’جنسی تعلقات‘ استوار نہیں کرتیں، انہیں کام نہیں مل سکتا۔ فاطمہ ثنا شیخ نے اگرچہ بطور مزید پڑھیں

حزب المجاہدین کی قیادت کو ختم کردیا : انڈین آرمی

سرینگر : مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں بھارتی فوج نے حزب المجاہدین کے کمانڈر ڈاکٹر سیف اللہ کو شہید کرنے کا دعوٰی کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے رنگریت علاقے میں مسلح حریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاعات پر علاقے کا مزید پڑھیں

ہم وزیر اعظم سے این آر او کا مطالبہ نہیں کررہے ۔ ایاز صادق

لاہور : مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نہ ہم نے این آر او مانگا ہے نہ ہی وزیرِ اعظم عمران خان سے این آر او چاہتے ہیں۔ ایا زصادق نے اپنے بیان سے متعلق کہا ہے کہ میری کہی ہوئی بات کو حکومت افواجِ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کو حق ملکیت دلائے گی: بلاول بھٹو

گلگت :  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جس ادارے کے ساتھ پاکستان کا نام ہو حکومت نے اسے تباہ کردیا۔ غذر میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھا کٹھ پتلی سوچ رہا ہے کہ کارڈ سے بے نظیر مزید پڑھیں

عبوری صوبہ گلگت بلتستان کا دیرینہ مطالبہ ہے : وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کو دیکھتے ہوئے ہے۔ عمران خان نے گلگت بلتستان کی یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر وہاں کا دورہ کیا اور اپنے خطاب میں کہا مزید پڑھیں