پارلیمنٹ میں پرجوش تقریر کرنے کے بعد رکن پارلیمنٹ نے اپنا ہاتھ کاٹ لیا

بنکاک: تھائی لینڈ میں حزب اختلاف کے رہنما نے پارلیمنٹ میں پرجوش تقریر کرنے کے بعد احتجاجاً اپنا ہاتھ کاٹ لیا، تھائی لینڈ میں اس وقت شدید مظاہرے جاری ہیں جنہیں روکنے کے لیے ایمرجنسی کا نفاذ بھی کیا جاچکا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مذکورہ رکن پارلیمنٹ نے اجلاس میں نہایت پرجوش تقریر مزید پڑھیں

ترکی نے فرانس کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا

ترکی نے فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی جانب سے ترک صدر کے خاکے کو سرورق پر چھاپنے کی مذمت کرتے ہوئے قانونی کارروائی کااعلان کیا ہے۔ ترک صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر اردوان کا خاکہ چھاپنے پر ضروری قانونی اور سفارتی کارروائی کرینگے۔ صدارتی دفتر نے اشتعال انگیزی کی مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کے خلاف وزیراعظم نے مسلم امہ کے سربرہان کو خط لکھ دیا

گستاخانہ خاکوں کے خلاف وزیرِ اعظم عمران خان نے مسلم امہ کے سربراہان کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے مسلم امہ کے سربراہان کو لکھے گئے اپنے خط میں کہا ہے کہ ہمیں حضور کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف اکٹھے ہو کر کھڑا ہونا ہو گا۔ مزید پڑھیں

‏پاک بحریہ کا سطح سمندر اور فضا سے اینٹی شپ میزائلز کا تجربہ

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹس نے شمالی بحیرہ عرب میں بحری جہاز شکن میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اپنی جنگی تیاری کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مہمانِ خصوصی تھے مزید پڑھیں

‏فرانس نے پاکستان اور ترکی کو خبردار کر دیا

تفصیلات کے مطابق فرانس نے ایک بار پھر اپنی ہٹ دھرمی جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ‏فرانس میں جو ہو رہا ہے، پاکستان اور ترکی اس میں مداخلت نہ کریں. چند روز پہلے فرانس میں توہین آمیز خاکوں کے مقتول کو ملک کا اعلیٰ ‌ترین سول ایوارڈ دیا گیا جس پر صدر طیب اردوان مزید پڑھیں

فرانس کے ساحلی شہر ڈنکرک کے نزدیک سمندر میں خوفناک واقعہ

فرانس کے ساحلی شہر ڈنکرک کے نزدیک سمندر میں منگل کے روز حادثے کا شکار ہو جانے والی مہاجرین کی ایک کشتی کو بچانے کے لیے فرانسیسی کشتیوں اور بیلجیم کے ہیلی کاپٹروں کو طلب کیا گیا، تاہم ایک مرد اور ایک خاتون کے علاوہ پانچ اور آٹھ برس کی عمر کے دو بچوں کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا پنجاب کے ایک خوبصورت شہر کا دورہ

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ایوان وزیراعلی میں ملاقات ہوگی۔ ملاقات میں عثمان بزدار صوبے کے انتظامی امور کے بارے میں وزیراعظم کو بریف کریں گے۔ وزیراعظم ایوان اقبال میں انصاف ڈاکٹرز فورم کی تقریب سے خطاب کریں گے اور صوبے میں ہیلتھ مزید پڑھیں

بھارتی فورسز اور جنگجوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں دو جنگجوں شہید

مقبوضہ کشمیر: جموں کشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے موچوا میں جیش محمد کے دو جنگوؤں شہید ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیش محمد کے جنگجوؤں اور بھارتی فورسز کے مابین جھڑپ میں ایک بھارتی فوجی بھی زخمی ہوا تھا۔ کل منگل کی رات سری نگر پولیس اور بڈگام پولیس اور فوج کے 50 مزید پڑھیں