بھارتی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ میں ایک جنگجوں شہید دو گرفتار

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں بھارتی فوسز اور جنگجوؤں کے مابین جھڑپ میں ایک جنگجوں شہید ہو گیا ہے۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ دیگر دو جنگجو نے گھبراہٹ میں آکر نے ہتھیار ڈال دیئے اور خود کو سلنڈر کر دیا۔ مقابلے کے مقام سے ایک اے کے رائفل مزید پڑھیں

جموں کشمیر: ریچھ کے حملے میں چار افراد زخمی

مقبوضہ کشمیر: جموں کشمیر کے ضلع پلوامہ کے روہمو گاؤں میں ریچھ نے حملہ کرکے چار شہریوں کو زخمی کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریچھ آج صبح سویرے نمودار ہوکر چار افراد پر حملہ آور ہو،ا اور چاروں کو زخمی کردیا جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ زخمی شہریوں کو پبلک ہیلتھ سینٹر روہمو مزید پڑھیں

امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں جس کے بعد تہران، شام اور وینزویلا کو بھی تیل فروخت نہیں کرسکے گا۔ اسے آئندہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے لیے صدر ٹرمپ کا ایک اور حربہ سمجھا جا رہا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اس نئے فیصلے سے صدارتی انتخابات میں کامیاب مزید پڑھیں

پشاور: مدرسے میں دھماکا کس کے ذریعے کیا گیا؟

پشاور کے مدرسے میں دھماکے کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ٹائم بم کے ذریعے کیا گیا، آئی جی خیبرپختونخواثنا اللّٰہ عباسی کہتے ہیں دہشت گردی سے متعلق عمومی تھریٹ الرٹ تھا۔ اے آئی جی بم ڈسپوزل شفقت ملک نے کہا کہ دھماکا کسی منظم گروپ کی کارروائی لگتا ہے، دھماکے میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بارہ سالہ بچے کی لٹکتی لاش برامد

مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری کے گاؤں بہروت میں ایک 12 سالہ بچے کی لاش اس کے ہی گھر میں لٹکتی حالت میں پائی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گذشتہ شام کو بچے کی لاش ملتے ہی بھارتی پولیس کو مطلع کیا گیا جس کے بعد پولیس سٹیشن سے ایک ٹیم اس کے گھر مزید پڑھیں

آج دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے کیخلاف کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں، مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے۔ بھارت کی کشمیری سرزمین پر ناجائز قبضے کیخلاف کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں جسکا مقصد عالمی برادری کو یہ باور کرانا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ لاہور سے جاری کردہ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پشاور دھماکے پرشدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں مزید پڑھیں

امریکا پابندیاں لگا کر اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا: ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کو تسلیم کرلینا چاہیے کہ وہ ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہوچکا ہے۔ جواد ظریف کا کہنا تھا کہ ابھی بھی وقت ہے کہ امریکا مان لے کہ وہ پابندیاں لگا کر اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

پشاور کے مدرسے میں دھماکہ ، متعدد افراد جانبحق اور زخمی

پشاور: دیرکالونی میں مدرسے کے اندر دھماکہ ہوا ہے جس کی زد میں آ کر 2بچوں سمیت5 افراد جاں بحق جبکہ 50 زخمی ہو گئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کےعلاقے دیرکالونی میں دھماکے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دیرکالونی میں مدرسے کے اندر دھماکہ ہوا ہے،واقعہ مزید پڑھیں