ترک فوج نے فضائی دفاع کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا

انقرہ: ترکی کے وزیر دفاع ہولوسی کا کہنا ہے کہ ترک فوج ایس 400 فضائی دفاعی نظام کی جانچ کررہی ہے جسے جلد سرحدوں پر تعینات کردیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع ہولوسی نے کہا کہ روسی ساختہ S400 کی جانچ اس لیے کی جارہی ہے تاکہ اسے ترک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر سے تین بی جے پی کے کارکن گرفتار

مقبوضہ کشمیر: شمالی ضلع کپوارہ سے تعلق رکھنے والے تین بھارتی جنتا پارٹی کے کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق پی جے پی پارٹی کے کارکنان سرینگر کے لالچوک میں انڈین جھنڈا لہرانے کی کوشش کررہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والے تین پی جے پی پارٹی کے کارکنوں کی مزید پڑھیں

بابراعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنانے کا امکان

لاہور: قومی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا بھی کپتان بنائے جانے پر غور شروع کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قائم کردہ کرکٹ کمیٹی نے ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی جگہ بابر اعظم کو ٹیسٹ کا کپتان بنانے مزید پڑھیں

سعودی عرب کی غیر ملکیوں کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی

ریاض : سعودی وزارت افرادی قوت نے ریاض میں 36 دکانیں سیل کردیں اور سعودائزیشن کی خلاف ورزی پر 44 تارکین کو گرفتار کیا ہے۔ وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے انسپکٹرز نے دارالحکومت ریاض کے پرانے طرز کے ایک بازار میں چھاپہ مار کارروائی کی ہے، بغیر لائسنس دکانیں کھلی ہوئی تھیں۔ سعودائزیشن مزید پڑھیں

پی ڈی ایم دشمن کے ایجنڈے پر چل رہی ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم دشمن کے ایجنڈے پر چل رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا غیر فطری اتحاد پاکستان کی ترقی روکنے کے درپے ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ادارے ہر شہری کے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں سردی و برفباری کا آغاز

ملک کے بیشتر علاقوں میں آہستہ آہستہ سردی کی آمد ہو رہی ہے، کراچی میں بھی شام کے اوقات میں خنکی میں اضافہ ہوگیا ہے، نانگا پربت ، فیری میڈوز پر موسم سرما کی پہلی برفباری نے پہاڑوں کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ ضلع دیامر کے علاقے بابوسر ٹاپ پر برفباری کے بعد مزید پڑھیں

آذربائجان اور آرمینیا کے مابین ایک ماہ میں تیسری مرتبہ جنگ بندی پر اتفاق

امریکہ کی ثالثی سے آرمینیا اور آذربائیجان نے ناگورنوقرہباخ کے علاقے میں ایک ماہ میں تیسری مرتبہ جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ معاہدہ طویل مذاکرات کے بعد طے پایا اور فائر بندی کا آغاز پیر کی صبح سے ہو گا۔ رواں ماہ میں ایسے ہی دو اور فائر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا مارک زکر برگ کو خط

وزیراعظم عمران خان نے فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) مارک زکر برگ کو خط لکھ کر فیس بک پر اسلام مخالف اور اسلاموفوبیا پر مشتمل مواد پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے مارک زکر برگ کو خط لکھ کر فیس بک پر اسلام مخالف مواد کی نشاندہی مزید پڑھیں