یونان اور ترکی نے دو طرفہ طور پر ناؤ ٹیکس منسوخ کر دیا

وزیرِ دفاع خلوصی آقار  کا کہنا ہے کہ ترکی نے نیٹو کے وزرا دفاع کے اجلاس کے دوران  پیش کردہ تجویز  پر ترکی اور یونان کی  جانب سے اعلان کردہ ناؤٹیکس کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر آقار نے بتایا کہ  نیٹو کے وزرا دفاع کے  ویڈیو لنک کانفرس میں شرکت کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان کے اہم مقام سے بھارتی ایجنٹ گرفتار

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“نیٹ ورک کے اہم رکن کو گرفتارکرلیا گیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالجبار عرف ظفر ٹینشن کو گلستان جوہر سے گرفتار کیاگیا، گرفتار ملزم بم تیار کرنے اورجدید ہتھیارچلانے کاماہر ہے۔ ایف آئی اے کامزید کہنا ہے کہ ملزم کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ملازمت کرتا تھا،عسکری مزید پڑھیں

طالبان کے حملے میں درجنوں افغان فوجی ہلاک

طالبان نے اپنے تازہ حملوں میں 23 افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ جب کہ قطر میں امریکی ثالثی میں جاری امن بات چیت ابھی تک تعطل کا شکار ہے۔ افغان عہدیداروں نے جمعے کے روز بتایا کہ طالبان نے جنوب مغربی صوبہ نمروز کے ضلع خشرود میں قائم افغان نیشنل آرمی کی چھاؤنی مزید پڑھیں

لندن جا کر علاج کرانے والوں کو عوام کا احساس نہیں: وزیراعظم

وزیرِ اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ چاہتے ہیں کہ کمزور اور طاقتور پر یکساں قانون کا اطلاق ہو، لندن جا کر علاج کروانے والوں کو پسماندہ علاقوں کے عوام کا کوئی احساس نہیں، عوام تھوڑا صبر کریں، پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا۔ میانوالی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کا مزید پڑھیں

بھارتی جنتا پارٹی کا محبوبہ مفتی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

کشمیر: بھارتیہ جنتا پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو” ملک سے بغاوت کرنے کی پاداش“ میں گرفتار کیا جائے۔ بھاجپا کے جموں کشمیر صدر رویندر رینا نے لیفٹیننٹ گورنر سے گذارش کی ہے کہ محبوبہ مفتی کو ملک سے بغاوت کی پاداش میں گرفتار مزید پڑھیں

امریکا اور بلقان ریاستوں کے مابین بڑا معاہدہ

فائیو جی انفرا اسٹرکچر پر چین کی بڑھتی اجارہ داری قابو میں لانے کے لیے امریکا نے بلقان کی تین ریاستوں سے سکیورٹی معاہدہ کیا ہے۔ یورپی یونین اور امریکا کے مابین دوطرفہ مذاکرات بھی جاری ہیں۔ شمالی مقدونیہ، کوسووو اور بلغاریہ نے تیز رفتار انٹرنیٹ کی سکیورٹی کے حوالے سے امریکا کے ساتھ ایک مزید پڑھیں

اپوزیشن اور حکومت کے درمیان کسی قسم کا رابطہ ممکن نہیں رہا: سید خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو چاہیے تھا اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکمران اگر اتنا ڈرتے ہیں تو سیاست کیوں کرتے ہیں ؟ وزیر اعظم عمران خان کو چاہیے تھا کہ مزید پڑھیں

جرابلس پر 2 بالسٹک میزائل حملے میں متعدد افراد جانبحق

شمالی شام میں فرات ڈھال کاروائی  کے ذریعے دہشت گردوں سے پاک کردہ جرابلس  پر 2 بالسٹک میزائل حملے کیے گئے، جس دوران 5 افراد جان بحق ہو گئے۔ اطلاع کے مطابق ترک شہر غازی اینتپ  کی تحصیل قارا قامش کے مخالف سمت میں  واقع علاقے پر ہونے والے حملے میں 15 افراد زخمی بھی مزید پڑھیں

امریکا کا اگلا صدر بننے کے امکانات کس کے زیادہ

امریکی صدارتی انتخابات آئندہ ماہ تین نومبر کو منعقد ہوں گے جبکہ اس کے لیے امریکا کی50ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے صدر ٹرمپ کو ڈیمو کریٹک پارٹی کے اُمیدوار جوبائیڈن کی جانب سے چیلنج ہے جو کہ صدر اوبا ماکے دور میں امریکی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کا جنگجو مخالف تلاشی آپریشن جاری

جموں کشمیر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں بھارتی فورسز نے ہارون گاوںکا محاصرہ کرکے تلاشی آپریشن شروع کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوج،پولیس اور سی آر پی ایف نے زینہ گیر علاقے میں واقع ہارون گاؤں کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی شروع کی۔ بھارتی فورسز نے گاؤں کی طرف مزید پڑھیں