مقبوضہ کشمیر میں تیس سال میں کتنے بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ہوئے؟

جموں و کشمیر: گذشتہ 30 سال میں 15 سو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے جن میں متعدد افسران بھی شامل ہیں، ملی ٹنسی و متعلقہ واقعات کے دوران جاں بحق ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس ضمن میں جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 31 برسوں کے دوران مختلف جنگجوؤں کے مخالف آپریشنز مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

انٹیلی جنس ایجنسیز نے بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔ انٹیلی جنس اطلاعات پر بلوچستان کے علاقے قمر دین کاریز میں فورسز نے آپریشن کیا جس میں دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔ فورسز نے آپریشن کے دوران تیار حالت میں 8 بم برآمد کیے اور ہر بم 6 سے 8کلو وزنی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی قابض فوج کا ایک اور ڈرامہ

مقبوضہ کشمیر: سوپور کے علاقے تجرشریف میں بھارتی قابض فوج کا ایک اور ڈرامہ، دو کشمیری نوجوانوں کو مجاہدین ظاہر کر کے سرنڈر کرنے کا ڈرامہ رچایا گیا۔ بھارتی فوج کے مطابق سوپور کےعلاقے تجرشریف میں تلاشی آپریشن کے دوران دو کشمیر نوجوانوں کا گھیرا کیا اور ان کے والدین کو بلایا گیا جہاں والدین مزید پڑھیں

افغانستان میں فضائی حملہ، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

افغانستان کے صوبے تخار میں فضائی حملے سے 12 افراد ہلاک جب کہ 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق فضائی حملہ ضلع بہارک میں مدرسے پر کیا گیا۔ گزشتہ روز افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستان کے قونصل خانے کے باہر بھگدڑ مچنے سے خواتین سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے مزید پڑھیں

سندھ پولیس کی بڑی کاروائی

سندھ کے ضلع لاڑکانہ اور خیرپور ڈسٹرکٹ کی پولیس نے آج صبح خیرپور کے کچے کے علاقے میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مقابلے میں سات ملزمان کو ہلاک کر دیا جبکہ ملزمان کے قبضے سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود بنگش نے بتایا ہے کہ خیرپور مزید پڑھیں

فرانس میں 2 مسلمان خواتین پر چاقووں سے حملہ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 2 مسلمان خواتین پر 2 سفید فام عورتوں نے چاقووں سے حملہ کر دیا۔ فرانسیسی پولیس نے نسلیت پرستانہ حملے کے الزام میں دونوں مشتبہ عورتوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ناموں کو پوشیدہ رکھتے ہوئے سِٹی اٹارنی نے دونوں حملہ آوروں کو “یورپئین وائٹ ویمنز” قرار دیا اور مزید پڑھیں

اوباما نے صدر ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیدن کے حق میں نکلنے والی ایک ریلی میں شرکت کی اورعوام سے اپنے خطاب میں صدر ٹرمپ پر سخت نکتہ چینی کی۔ بدھ کے روز امریکی ریاست پینسلوینیا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کے حق میں ریلی نکالی گئی مزید پڑھیں

بائیڈن اور ٹرمپ کن امور پر بات کرنا چاہیں گے؟

امریکہ کے صدارتی انتخاب برائے سال 2020 کا آخری صدارتی مباحثہ جمعرات کو ہو گا جس کے دوران ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن آمنے سامنے ہوں گے۔ اس مباحثے کو صدارتی امیدواروں کے لیے ووٹروں کو اپنے اپنے ایجنڈے پر قائل کرنے کا اہم ترین موقع قرار دیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: دو اہلکار ہلاک جبکہ تین بھارتی فوجی سمیت چار افراد زخمی

مقبوضہ کشمیر: سری نگر کے علاقے لیہ شاہراہ میں ایک بھارتی ٹرک پہاڑی سے ٹکرانے سے کھائی میں گر گیا جس میں ایک کنڈکٹر اور ایک ڈرائیور ہلاک جبکہ تین بھارتی فوجی اہلکار سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی پولیس کے ایک عہدیدار کے مطابق بھارتی فوج کے اہلکار کھائی سے نیچے جا گرے مزید پڑھیں

نواز شریف کی ملک واپسی کیلئے برطانیہ کو تیسرا خط

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے برطانیہ کی حکومت سے تیسری بار درخواست کی ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پاکستانی جیل میں سزا پوری کرنے کے لیے واپس بھیجیں اور اس مرتبہ یہ خط ذاتی طور پر اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کو دیا مزید پڑھیں