نوکیا کمپنی کا چاند پر فور جی انٹرنیٹ لگانے کا دعویٰ

ہمارے سیارے کے ہر کونے میں تو لوگوں کو 4 جی انٹرنیٹ دستیاب نہیں مگر بہت جلد چاند پر ایسا ضرور ہوگا۔ جی ہاں واقعی امریکی خلائی ادارے ناسا نے مستقبل میں چاند پر جانے والے خلا نوردوں کے لیے 4 جی انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ناسا نے اس مقصد کے لیے مزید پڑھیں

ایران کے وزیر خارجہ کا اپنے دفاع کے معاملے پر بڑا بیان

ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنے دفاع کے معاملے میں خود کفیل اور اسلحے کی خرید و فروخت سے متعلق اقوامِ متحدہ کی پابندی ختم ہونے کے باوجود اسے کسی دوسرے ملک سے ہتھیار خریدنے کی ضرورت نہیں۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی قیادت ایک ساتھ جلسہ گاہ میں پہنچے گی

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت آج ہونے والے کراچی میں اپوزیشن کے جلسے میں ایک ساتھ جلسہ گاہ پہنچے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت ایک ساتھ جلسہ گاہ پہنچے گی۔ انھوں نے بتایا کہ اس سے قبل مولانا فضل الرحمٰن اور مریم نواز کچھ مزید پڑھیں

شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے/وائی پی جی کے 6 دہشت ہلاک

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے/ واے پے جے کے 6 دہشت ہلاک ہو گئے ہیں۔ ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گرد تنظیم پی کے کے/وائی پی جی کے دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے فرات مزید پڑھیں

افغانستان میں ایک گاڑی پر بم حملہ،متعدد شہری ہلاک اور 100 سے زائد زخمی

افغانستان کے صوبہ غور میں بم سےمسلح گاڑی سے کئے گئے حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریان نے اخباری نمائندوں کیلئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملہ آوروں نے بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ غور پولیس ڈائریکٹریٹ کو نشانہ بنایا ہے، حملے مزید پڑھیں

امریکہ میں طیارہ گرنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست لوئزیانا میں ایک چھوٹا  طیارہ گرنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق لوئزیانا کے علاقے ٹیریبون پیریش  میں ایک چھوٹا  طیارہ ہیٹک جھیل کے جوارمیں گِر گیا۔ پولیس اور امدادی ٹیموں کی کاروائیوں کے نتیجے میں طیارےسے 2 لاشیں نکالی گئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی مزید پڑھیں

فرانس میں مہاجر پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

فرانس میں کثیر تعداد میں لیبر یونینوں اور ہزاروں مہاجرین نے صدر امانوئیل ماکرون حکومت کی مہاجر پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ دارالحکومت پیرس میں کئے گئے احتجاجی مظاہرے میں شامل ہزاروں مظاہرین نے مہاجرین کو اقامت پرمنٹ  نہ دئیے جانے کے خلاف احتجاج کے لئے  ریپبلکن اسکوئر  سے سینٹ ٹرینٹی کلیسا کی طرف مارچ مزید پڑھیں

ترکی میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک

ترکی میں اندرون ملک انسداد دہشت گردی کے یلدرم۔ 5 امانوسلر آپریشن کے دائرہ کار میں ضلع حطائے۔دورت یول کے دیہی علاقے میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع حطائے کی تحصیل دورت یول  کے دیہی علاقے میں ضلعی جینڈر میری مزید پڑھیں

بھارتی پولیس کے ایک سینئر آفیسر پر دستی بم حملہ

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلومہ کے علاقے ترال میں دستی بم حملے میں بھارتی پولیس کا ایک اہلکار آر پی ایف کا اے ایس آئی زخمی ہوگیا۔ جنوبی کشمیر میں حریت پسندوں نے اتوار کے روز پلوامے کے علاقے ترال میں بھارتی پولیس پر حملہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک سینئر پولیس آفیسر نے مزید پڑھیں