پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے جس میں چند رکاوٹیں ہیں ان میں سے ایک 5 اگست کے بعد اٹھائے گئے اقدامات ہیں

معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ نے کہا کہ ہماری بنیادی مقصد امن ہے اور یہ بات واضح ہونی چاہیئے کہ پاکستان امن کے لیے کھڑا ہے جس میں چند رکاوٹیں ہیں ان میں سے ایک مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کے بعد اٹھائے گئے اقدامات ہیں جسے ایک جیل مزید پڑھیں

کشمیر میں غیر ملکی حریت پسندوں پر زیادہ توجہ دیں گے: آئی جی پولیس

مقبوضہ کشمیر: انسپکٹر جنرل پولیس کشمیر وجے کمار نے کہا ہے کہ اب آنے والے دنوں میں کشمیر میں غیر ملکی حریت پسندوں پر زیادہ توجہ دیں گے۔ انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کشمیر وجے کمار نے کہا کہ کہ اس ماہ کشمیر میں 13 حریت پسنس شہید ہوئے ہیں، جن میں سے 4 مزید پڑھیں

آرمینی فوج کے تازہ حملوں سے متعدد آذری شہری شہید

آرمینی فوج  نے آذری شہر گینجے اور مینگے چیور پر میزائل حملے کیے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ان حملوں میں 12 شہری ہلاک ہو گئے۔ میزائل لگنے والے علاقے میں بھاری تعداد میں  شہری ملبے تلے دب گئے، جن کے بچاؤ کے لیے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ نائب صدر حکمت حاجی یف نے اپنی ٹویٹ مزید پڑھیں

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا سامان لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے ملحقہ قبائلی ضلع خیبر میں نامعلوم افراد نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کا سامان لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ کیا ہے۔ ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں نیٹو کے واپس جانے والے دو ٹرالرز پر لوڈ چار جیپوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا لشکر طیبہ کا ایک جنگجو گرفتار کرنے کا دعویٰ

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں بھارتی فوج نے لشکر طیبہ کی تنظیم سے منسک ایک حریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی سیکیورٹی ترجمان کے مطابق گرفتار کیا جانے والا لشکر طیبہ اوور گرونڈ ورکر ( سہولت کار ) جو مسلح حریت پسندوں کو پناہ ، سازو مزید پڑھیں

پی آئی اے جہاز سے غیر قانونی سامان برآمد

دبئی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے لاکھوں روپے مالیت کا غیر ملکی گاڑیوں کا سامان ضبط کر لیا گیا۔ ڈی سی کسٹم ثاقب وڑائچ کے مطابق دبئی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز 204 سے ایک مسافر کے سامان سے مرسیڈیز بی ایم ڈبلیو اور ہونڈا گاڑیوں مزید پڑھیں

سینئر فاسٹ بولر نے ریٹارمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کے فاسٹ بالر عمر گل نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے 47 ٹیسٹ، 130 ون ڈے اور 60 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کر رکھی ہے۔ 36 سال کی عمر میں کرکٹ کو الوداع کہنے والے عمر گل نے قومی ٹی ٹوئنٹی میں آخری بار مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک کشمیری نوجوان شہید

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں فائرنگ کے تبادلے میں عسکریت پسند ہلاک مقبوضہ کشمیر: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے چیری میں بھارتی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جنگجوؤں شہید ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج اور پولیس نے مشترکہ ٹیم کے ساتھ لارنو میں سرچ آپریشن شروع مزید پڑھیں