بھارتی فورسز کا ایک آر پی ایف اہلکار ہلاک اور تین زخمی

مقبوضہ کشمیر: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے کونسو میں جمعہ کے روز بھارتی فوج کی ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر نیچے کھائی میں جا گری جس میں بھارتی فوج کا آر پی ایف کا ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تین زخمی اہلکاروں کو علاج مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کا کشمیری نوجوان کو گرفتار کرنا کا دعویٰ

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے چاڈورہ میں بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو زندہ گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے ایک ترجمان نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر ٹویٹ کیا کہ کشمیری نوجوان نے چیک پوست پر فائرنگ کی۔ جس کے بعد چاڈورہ علاقے کو کنٹرول میں لے لیا تھا۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر: ضلع بڈگام میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کاروائی میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ بھارتی میڈٰیا کے مطابق فوجیوں نے نوجوا ن کو ضلع بڈگام کے علاقے چاڈورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شید کیا۔ خیال رہے کہ بھارتی فوج کا علاقے میں مزید پڑھیں