دفعہ 370 کو واپس لینے کیلئے پہلی بار میٹنگ

بھارتی کشمیر کے تمام ہند نواز سیاسی رہنماوں کی، گزشتہ برس دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد، پہلی بار میٹنگ ہورہی ہے، وہ ریاستی درجہ اور آئینی دفعہ بحال کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تاہم مبصرین کے مطابق ان میں حکمت علی کی کمی ہے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ایک درجن سے مزید پڑھیں

تھائی لینڈ: تھائی فوج نے ملک میں ایمر جنسی نافذ کر دی

تھائی لینڈ میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ تھائی فوجی حکومت نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے جمہوریت کی بحالی کے حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین کی جانب سے تھائی بادشاہ کے اختیارات کم کرنے اور تھائی وزیر مزید پڑھیں

کرغزستان کے صدر نے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا

کرغزستان کے صدر جین بیکوف نے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرغزستان کے صدر جین بیکوف نے استعفیٰ دینے کا اعلان سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے کیا ہے۔ صدر کرغزستان جین بیکوف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں اقتدار سے چمٹا ہوا نہیں ہوں، میں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

جعلی کھاتوں کے کیس میں سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ چیئرمین نیب نے ان کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دیئے ہیں جوکہ 8 ارب روپے کے مشکوک منتقلی رقوم کیس میں جاری کئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  نیب کی جانب سے وارنٹس آج اسلام آباد  کی عدالت  میں پیش کیے جائیں مزید پڑھیں

آذربایجان فوج نے آرمینیا فوج کے متعدد حملے ناکام بنا دیئے

 آذری وزرات دفاع  کے مطابق، آغ درہ،آغدام،فضولی مجبرائیل اور ہادروت  میں حالات میں کشیدگی بدستور  برقرار ہے۔ آمینی فوج نے رات بھر حملوں کی کوشش کی، لیکن آذری فوج نے آرمینی فوج کو حملہ کرنے سے ناکام بنا دیا۔ آذری فوج نے آرمینی فوج کے دوعدد ٹی 72 ٹینک،ایک عدد ایم ٹو ایم طیارہ شکن مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے کشمیر میں مشترکہ اپریشن شروع کردیا

سرینگر : مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولا میں سوپور کے علاقے گنڈبراتھ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بڑے علاقے کو محاصرے میں لے کر سرچ اپریشن شروع کردیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے گنڈ براتھ کے علاقے میں مسلح حریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر علاقے کے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کے بیٹے کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، میلانیا ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بیرن میں کورونا کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے میں بھی کورونا کی تشخیص ہوگئی ، ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کے ہاتھوں بھارتی جے سی او زخمی

جموں کشمیر : ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی فائرنگ سے بھارتی فوج کا ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) زخمی ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک فوج نے سندر بنی میں مارٹر گولوں اور دیگر اسلحہ سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں جے سی او زخمی ہوگیا جس مزید پڑھیں