بھارت سے جنگ کے امکانات حد سے بڑھ چکے ہیں: صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد کشمیر  سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ اب پاک بھارت جنگ کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ مسعود خان نے بتایا کہ بھارت اپنے مذموم مقاصد میں ناکام ہوگا اور پاکستان کسی بھی قیمت کشمیر حاصل کرکے  ہی رہے گا۔ لاہور سینٹر فار پیس اینڈ ریسرچ کے زیر اہتمام ویبینار سے خطاب میں مزید پڑھیں

ٹنگڈار سیکٹر پر اسلحے کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا گیا : بھارتی فوج کا دعوٰی

سری نگر : بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعوٰی کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے سرحدی علاقے ٹنگڈار میں بھارتی فوج نے ایک بیگ برآمد کرکے 5 پسٹل ، 5 ہینڈ گرنیڈ ، میگزین و ایمونیشن اور کھانے مزید پڑھیں

فرانس میں نیا اسلاموفوفیا : جامع تجزیہ

مغربی دنیا میں وقتاً فوقتاً ہونے والی مسلمانوں کے بارے میں قانون سازی اکثر و بیشتر مسلمان اقلیتی آبادیوں کے لیے تشویش کا ہی باعث بنتی رہی ہے۔ مگر حال ہی میں فرانس کی طرف سے مسلمانوں کو مکمل مذہبی آزادی دینے کا اعلان تازہ ہوا کا ایسا جھونکا ہے کہ اگر واقعی فرانس نے مزید پڑھیں

ترکی آذربائیجان کے علاقوں سے آرمینیائی فوج سے کیا چاہتا ہے؟

ترکی آذربائیجان کا حامی ہے اور اس کا موقف ہے کہ نگورنو کاراباخ کے وہ علاقے جو آذربائیجان کے ہیں وہ اسے واپس ملنے چاہیں۔ اس سلسلے میں ترکی نے روس سے بھی بات چیت کی ہے۔ نگورنو کاراباخ کے علاقے میں بے اثر ہوتی جنگ بندی کے ماحول میں ترکی نے ایک بار پھر مزید پڑھیں

افغانستان سے فوجی انخلا کیلئے امریکہ کی ایک اور شرط

امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کے ایک اعلی ترین فوجی افسر کا کہنا ہے کہ افغانستان سے مزید امریکی فوجیوں کی واپسی کا انحصار تشدد میں کمی اور طالبان کے ساتھ فروری میں طے شدہ دیگر شرائط پرعملدرآمد پر ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان نے FATF کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے امریکی لابنگ گروپ کو ہائر کرلیا (بھارتی میڈیا کی رپورٹ)

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں امریکی حمایت کے حصول کے لئے ،امریکہ کے لابنگ کرنے والے ٹاپ کے ادارے کی خدمات کرائے پر حاصل کرلیں۔ بھارتی میڈیا گروپ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ اسلام آباد کو اپنا نام گرے لسٹ سے نکلوانے کے لئے ایف اے ٹی ایف کے مزید پڑھیں

آذربائیجان کا آرمینی فوج کے رات بھر جاری حملوں کا منہ توڑ جواب

آرمینی فوج کے ایک ٹی۔72 ٹینک، تین گراڈ میزائل نظاموں کو تباہ  اور بھاری تعداد میں فوجیوں کو بے بس بنا دیا۔ ملک کی وزارت دفاع نے واضح کیا ہے کہ رات گئے آرمینیا۔ آذربائیجان سرحدی علاقے تووز  میں تین آرمینی ڈراؤنز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب آذری فوج نے  آرمینی فوج مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس میں ملزم عابد کو کیسے پکڑا گیا

موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو پولیس نے کیسے پکڑا پتا چل گیا۔ عابد ملہی پاکستان کا موسٹ وانٹڈ ملزم تھا جس کی تلاش کے لیے پولیس کے کئی آپریشن ناکام ہوئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے عابد کی گرفتاری کے لیے جال بچھایا اور اس کی بیوی کو فون اور نمبر مزید پڑھیں

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی کونسی لسٹ میں رکھے جائے گا

پاکستان کو ایف اے ٹی ا یف کی گرے لسٹ میں ہی رہنے کا امکان ہے۔ منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے مالی وسائل کی روک تھام سے متعلق عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ‘ ایف اے ٹی ایف’ سے منسلک ذیلی ادارے ایشیا پیسفک گروپ ‘ اے پی جی’ نے پاکستان کو مزید پڑھیں

افغانستان میں سخت قانون لاگو کر دیا گیا

افغان دارالحکومت کابل میں اغوا، قتل اور دیگر جرائم کی شرح میں اضافے پر پولیس کو مسلح افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ مسعود اندرابی کا کہنا ہے کہ مجرم کابل میں آزادانہ نہیں گھوم سکتے۔ انہوں نے پولیس کو ہدایت کی ہے مزید پڑھیں