ترکی کی آرمینیا کے خلاف عالمی برادری سے اپنی صدا بلند کرنے کی اپیل

ترکی  نے فائر بندی  کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آذربائیجان کے سول مقامات پر میزائل داغنے والے آرمینیا کے خلاف عالمی برادری سے اپنی صدا بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔ وزارت ِ دفاع  کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان  کے ہمراہ آرمینی فوج کے حملوں  سے منہدم ہونے والی عمارتوں کی تصاویر کو بھی جگہ مزید پڑھیں

افغانستان دھماکے میں متعدد فوجی جانبحق

افغانستان کے صوبے سرپل میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 10 افغان فوجی اور 3 شہری جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ سڑک کنارے ہونے والے بم دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد پورے علاقے کو افغان فورسز اور پولیس نے گھیرے میں مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کی بی جے پی رہنما کے گھر کے قریب فائرنگ

جنوبی کشمیر: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ سب ڈویژن مینڈھر کے علاقے بالاکوٹ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رہنما کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کے بعد سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن (سی اے ایس او) شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صبح ساڑھے تین بجے ، علاقے کے مزید پڑھیں

عمران خان نے مولانا عادل کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے بھارت کی نئی سازش سے آگاہ کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے مولانا عادل کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں علما کو قتل کرا کے شیعہ سنی فرقہ وارانہ تنازع پیدا کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت جانتی ہے اور وہ بار بار یہ کہہ چکے ہیں کہ حکومت نے پچھلے چند ماہ میں ایسی مزید پڑھیں

بغاوت کے مقدمہ میں نوازشریف کے سوا سب کے نام نکال دیے گئے

لاہور میں مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں پولیس نے نواز شریف کےسوا سب لیگی رہنماؤں کے نام نکال دیے۔ شاہد خاقان عباسی، مریم نواز، خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا ثناء ﷲ، لیفٹیننٹ (ر)جنرل عبدالقیوم، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ صلاح الدین ترمذی اور دیگر رہنماؤں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 فوجی شہید جبکہ3 زخمی ہوگئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان سے متصل علاقے منرا میندارا میں موجود چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں