مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین مزید دو جنگجو شہید

مقبوضہ کشمیر: ضلع پلوامہ کے علاقے دادورہ گاوں میں بھارتی فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین گولیوں کے مختصر تبادلے میں دو جنگجو شہید ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے گاؤں میں جنگجوﺅں کے موجودگی کی اطلاع کے بعد تلاشی آپریشن شروع کیا جس کے دوران طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ہوا جو کچھ مزید پڑھیں

دشمن مایوسی سے ہماری کامیابیوں کو دیکھ رہا ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اطمینا ن ہے کہ آج ہمارے ادارے مضبوط ہو رہے ہیں، آج ہمارے ادارے مِل کر پاکستان کی خدمت سر انجام دے رہے ہیں، وہ دُشمن جو ہماری تباہی کا منصوبہ بنائے بیٹھے تھے، مایوسی سے ہماری کامیابیوں کو دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی مزید پڑھیں

کشمیر اور فلسطین کے معاملے میں پاکستان اپنے دیرینہ موقف پر قائم ہے

پاکستان نے کشمیر اور فلسطین کے تنازعات کا وہاں کے لوگوں کی امنگوں کے مطابق منصفانہ، پُرامن اور جلد حل کے اپنے مطالبہ کا اعادہ کیا ہے۔ آذربائیجان کی میزبانی میں غیروابستہ ممالک کی تحریک کے آن لائن وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ مطالبہ جنوبی ایشیاء مزید پڑھیں

ترکی وزیر خارجہ کی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون رابطہ

ترکی نے آذربائیجان اور آرمینیا  کی درمیان کشیدگی  آذربائیجان کی جانب سے قبول کردہ شراط ہی کی حمایت کرے گا۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ  جے ہون  بائرموف کے ساتھ فون پر بات چیت کی۔ بایراموف نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والی ملاقاتوں کے بارے میں چاوش اولو  کو آگاہ کیا۔ مزید پڑھیں

رنگ گورا کرنے والی کریم کے خلاف حکومت کا بڑا ایکشن

اسلام آباد: حکومت نے رنگ گورا کرنے والی کریموں کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا، غیر معیاری کریموں میں انٹرنیشنل برانڈز بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کونے کونے میں دستیاب رنگ گورا کرنے والی کریمیں اور صابن وسیع پیمانے پر استعمال ہوتے ہیں، لیکن یہ ہماری جلد کے لیے نہایت خطرناک ثابت ہوتے مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا جنگ بندی پر متفق کے ایک گھنٹے بعد دھماکے

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان نوگورنو قرہباخ کے متنازع خطے میں عارضی جنگ بندی عمل میں آ گئی ہے تاہم فائر بندی شروع ہونے کے ایک گھنٹے بعد ہی دونوں جانب سے اس کی خلاف ورزی کے الزامات سامنے آ رہے ہیں۔ اس سے قبل دونوں جانب سے جنگ بندی شروع ہونے سے پہلے بھی مزید پڑھیں

بھارتی دہشتگردی پر امریکی جریدے نے مہر ثبت کر دی: وزیرِ اطلاعات

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ بھارتی ریاستی دہشت گردی اور انتہا پسندی پر امریکی جریدے نے مہر ثبت کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات اور پاکستان تحریکِ مزید پڑھیں

پاک فوج اور بھارتی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پر شدید گولہ باری

پاک فوج اور بھارتی فوج کے مابین جموں و کشمیر کے منکوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ اور مارٹر گولہ باری کے ذریعے راتوں رات جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ تفصیلات کے مطابق منکوٹ سیکٹر میں پاک فوج اور بھارتی فوج کے مابین تقریبا رات ڈیڑھ بجے چھڑپ شروع ہوئی۔ مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جنگ بندی اور بامعنی مذاکرات پر اتفاق

آرمینیا اور آذربائیجان نے دو ہفتوں تک شدید جھڑپوں کے بعد نگورنو کاراباخ کے خطے میں سیز فائر کے قیام اور بامعنی مذاکرات پر اتفاق کر لیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان جھڑپوں کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں نقل مکانی پر مجبور ہو گئے تھے اور علاقائی طاقتوں ترکی اور مزید پڑھیں

وسطی ایشا اور جنوبی میں داعش کا خطرہ پھر سے بڑھ رہا ہے

امریکی جریدے فارن پالیسی کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کہ شدت پسند گروپ داعش جنوبی اور وسط ایشائی ممالک میں ایک نیا خطرہ بن کر سامنے آ رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب اس گروپ میں وسط ایشیائی ممالک اور بھارت سے تعلق رکھنے والے شدت پسند بھی شامل ہو رہے مزید پڑھیں