انڈونیشیا کی وزیرخارجہ نے دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا

اسلام آباد: انڈونیشیا کی وزیرخارجہ رتنو مرسودی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی اور افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کی مصالحانہ کاوشوں کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اور انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، اس دوران دو طرفہ تعلقات اور اقتصادی وتجارتی تعاون کے فروغ سمیت دیگر مزید پڑھیں

صدرٹرمپ نے کرسمس تک امریکی فوج افغانستان سے نکالنے کا اعلان کر دیا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رواں برس کرسمس تک امریکہ کی تمام فوج افغانستان سے واپس اپنے ملک آجانی چاہیے۔ انہوں نے یہ ٹوئٹ ایسے موقع پر کی ہے جب امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے چند گھنٹے قبل ہی کہا تھا کہ امریکہ آئندہ برس کے اوائل تک افغانستان مزید پڑھیں

آذربائیجان کے مقبوضہ علاقوں پر آرمینی فوج کے تازہ حملے

آرمینی فوج نے  بعض آذری رہائشی بستیوں پر حملے کیے ہیں۔  آذری وزات دفاع کے مطابق، آرمینی مسلح افواج نے آج صبح مقبوضہ قاراباغ کے  قریب  بردہ،آعچا بدی نامی شہروں اور گوران بوئے،ترتر،آعدام  کے دیہاتوں پر  گولہ باری کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان حملوں میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی بھی اطلاعات ہیں، دوسری جانب مزید پڑھیں

خواجہ آصف نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف اقامہ کیس میں آج قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ خواجہ آصف کے وکیل نجم الحسن نے ان کی طرف سے نیب میں جواب جمع کرا دیا۔ وکیل کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی رولنگ 2018ء کے بعد نیب خواجہ آصف کو طلب مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا یو اے ای کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیرِ خارجہ عبداللّٰہ بن زاید سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران پاک امارات وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتِ حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ شاہ محمود قریشی نے اماراتی ہم منصب سے گفتگو مزید پڑھیں

چہلم کے جلوس کو ٹرالر نے روند ڈالا متعدد افراد جانبحق اور زخمی

حیدرآباد قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر ماتمی جلوس پر چڑھ گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئیں ہیں۔ مٹیاری پیرزادہ سے حیدرآباد آنے والے ماتمی جلوس کے شرکا سڑک عبور کر رہے تھے کہ اسی دوران تیز رفتار ٹرالر بے قابو ہو کرجلوس پر چڑھ گیا جس مزید پڑھیں

کورونا سے بچاﺅ کیلئے نریندر مودی کا نیا نعرہ

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آنے والے دنوں میں تہواروں، موسم سرما اور معیشت کی حالت کے پیش نظر عالمی وبا کوڈ 19 کے خلاف تحفظ کے لئے جمعرات کے روز ایک ’عوامی تحریک‘ کا آغاز کیا۔ مودی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا آیئے کورونا سے لڑنے کے لئے متحد ہوں! ہمیشہ یاد مزید پڑھیں

بھارتی الزامات پر پاکستان کا ایک بار پھر کرارا جواب

واشنگٹن : پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی الزامات پر ایک بار پھر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہندوتوا، اسلاموفوبیا اور تعصب بھارت کے ڈی این اے میں شامل ہے، بھارت کے پاس کشمیر میں مظالم کے دفاع میں کچھ نہیں۔۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی الزامات پر پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایک بار پھر مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کو بیرونی قرضوں سے خبردار کر دیا

عالمی بینک نے پاکستان کو بیرونی قرضوں سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضے نمٹانے میں پیچیدگیاں ہوسکتی ہیں۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جنوبی ایشیائی ممالک میں شرح نمو 0 اعشاریہ 5 فیصد رہی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق آئندہ سال جنوبی ایشیاء میں ترقی کی شرح مزید پڑھیں

مالدیپ میں بھارت اور چین کی پنجہ آزمائی

انڈین میڈیا گروپ “انڈین ڈیفنس ریوو ” نے مالدیپ میں بھارت اور چین کے اثرو رسوخ پر ایک جامع رپورٹ تیار کی ہے جس کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے ۔ مالدیپ میں بھارت چین کے خلاف سرگرم جب بھارتی فورس کا IL 76 طیارہ نومبر 1988 کو پیرا بریگیڈ سےایک پیرا بٹالین جس کو مزید پڑھیں