یونان اور قبرصی یونانی انتظامیہ نے ایک دفعہ پھر یورپی یونین کو یرغمال بنا لیا

ہم اس یورپی یونین کونسل  کے ترکی یورپی یونین ڈائیلاگ میں مثبت اقدمات کی راہ ہموار کرنے کی امید رکھتے تھے لیکن کونسل سے متوقع نتائج برآمد نہیں ہوئے: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ رواں مہینے کے آغاز میں منعقد ہونے والے یورپی یونین مزید پڑھیں

لیاقت قائم خانی کے بھائیوں اور بھتیجوں کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو لیاقت قائم خانی کے بھائیوں اور بھتیجوں کو 11 نومبر تک گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے ان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے لیاقت قائم خانی کے بھائیوں مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے مابین شدید گولہ باری جاری

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے علاقے اُوڑی میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج اور بھارت فوج کے مابین بدھ کے روز ایک دوسرے کے چوکیوں کو گولیوں اور مارٹر گولوں کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جنگ بندی کے خلاف ورزی کا پاک فوج نے موثر جواب دیا۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

افضان صدر کا طالبان سے جرأت کا مظاہرہ اور قومی جنگ بندی کا اعلان

افغانستان کے صدر اشرف غنی کا یہ بیان ایسے وقت آیا ہے جب افغانستان میں تقریباً دو عشروں سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے فریقین کے مابین دوحہ میں جاری مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری بین الافغان مذاکرات تعطل کا شکار ہوجانے کے بعد افغانستان کے مزید پڑھیں

امریکی فوج کے اعلیٰ افسران نے خود کو قرنطینہ کر لیا

امریکہ کی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملے سمیت دیگر اعلیٰ افسران نے کرونا وائرس کی احتیاط کے پیشِ نظر خود کو قرنطینہ کر لیا ہے جب کہ وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر اسٹیفن ملر کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ پینٹاگون کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ جنرل مارک ملے مزید پڑھیں

کویت کے نئے امیر کا اہم فیصلہ

کویت سٹی : کویت کے امیر نے وزیراعظم کے استعفے کو نامنظور کرتے ہوئے پارلیمانی انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہمیں موجودہ حکومت کی کارکردگی پر اعتماد ہے۔ کویت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے وزیراعظم شیخ صباح خالد الحمد مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی دردنگی کی انتہا دو جنگجوں شہید

مقبوضہ کشمیر: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے علاقے سوگن میں رات کے دوران مقابلے میں 2 جنگجو شہید ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کل رات اندھیرے کی وجہ سے آپریشن معطل کر دیا، تاہم صبح سورے آپریشن دوبارہ شروع کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حریت پسندوں کو ہتھیار ڈالنے کا موقع دیا گیا مزید پڑھیں

مالدیپ کے سابق نائب صدر کو 20 سال قید سنا دی گئی

مالدیپ کے سابق نائب صدر احمد ادیب کو منی لانڈرنگ اور اختیارات کے غلط استعمال کے جرم پر 20 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مالدیپ کے سابق نائب صدر احمد ادیب کو بطور وزیر سیاحت پروموٹرز سے کمیشن، جزیروں کی لیزنگ پر رشوت لینے اور قومی خزانے کو مزید پڑھیں

منیر اکرم نے بھارت دہشت گردی کا الزام لگا کر کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کر دی

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے 70سال سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقوق غصب کیے ہوئے ہیں۔ عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے منیر اکرم کا کہنا تھا کہ بھارت دہشت گردی کا الزام لگا کر کشمیریوں کی جائز مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے نئے سربراہ نے ذمے داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد میں واقع نیول ہیڈ کوارٹرز میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب ہوئی، جس میں پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل محمد امجد نیازی نے ذمےداریاں سنبھال لیں، وہ پاک بحریہ کے 22 ویں سربراہ ہیں۔ پاکستان کے نئے امیر البحر وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کوآج کمان سنبھالنے سے پہلے ایڈمرل کے مزید پڑھیں