ایران کی اپنے دشمنوں کو دھمکی

ہمارے ساتھ اقتصادی جنگ مزید نہیں چل سکتی، صدر ایران صدرِ ایران حسن روحانی  کا کہنا  ہے کہ متحدہ امریکہ کی ان کے ملک کےساتھ اقتصادی جنگ مزید اپنے اثر کو برقرار نہیں رکھ سکتی۔ہم اب دنیا کا مقابلہ کریں گے۔   امریکی پابندیوں اور ملکی معیشت کی تازہ صورتحال پر اپنے جائزات پیش کرتے مزید پڑھیں

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز مستعفی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ترجمان میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے میئر شیخ انصر عزیز کے مستعفیٰ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

وفاقی کابینہ اجلاس:چینی کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چینی کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ کرتے ہوئے کہا کریک ڈاون تیزی کے ساتھ ہوگا ، ذخیرہ اندوزوں پرہاتھ ڈالا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، جس میں ملکی مزید پڑھیں

پاکستان نے FATF کی تمام شرائط پر عمل درآمد کرلیا: چیئر مین ایس ای سی پی

کراچی: چئیرمین ایس ای سی پی عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی تمام شرائط پر عمل درآمد کرلیا ہے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئےاستعمال ہونیوالےپیسوں کی مکمل نگرانی کررہےہیں۔ چئیرمین سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان عامر خان نے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایکسچینج ٹریڈ فنڈ سے متعلق مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ترکی کے خلاف بڑا اعلان،اسرائیل کی بھی حمایت

سعودی عرب نے اپنی شہریوں سے اپیل کر دی کہ وہ ترکی کا ہر سطح پر بائیکاٹ کریں۔ سعودیہ کی طرف سے یہ اقدام ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے عرب ممالک پر خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام عائد کرنے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ اسرائیل نے امن کوششوں میں خلل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی خودکشی میں مزید اضافہ

مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع چٹرگل آرمی کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت جگمیت سنگھ ولد مکھن سنگھ ،(سروس آئی ڈی نمبر 15514259) کے نام سے ہوئی۔ ہلاک ہونے والا بھارتی فوجی 24 آر آر ڈیلٹا مزید پڑھیں

پاکستان کے سیاسی معاملات اس وقت تک درست نہیں ہو سکتے

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے مطابق آج بھی موجودہ حکومت کے وزیر داخلہ یہ بات کہتے ہیں کہ نواز شریف تین چار لوگوں کی باتوں میں نا آجاتے تو چوتھی دفعہ وزیر اعظم ہوتے۔ ’وہ یہ بتا رہے ہیں کہ اس ملک میں وزیر اعظم کا بننا اور ان کا ہٹائے جانا مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کے علاج کیلئے کونسی ادویات استعمال کی گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور اس کے بعد سے ان کی ڈاکٹرز ان کو مختلف اقسام کی ادویات دے رہے ہیں۔ یہ ابھی تک واضح نہیں ہوا ہے کہ صدر ٹرمپ کو وائرس کب لگا لیکن ہمیں یہ ضرور علم ہے کہ اس انفیکشن کے مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ایک جامع اور مفصل رپورٹ

آذربائیجان تیل کے ذخائر سے مالا مال آذربائیجان بحیرۂ کیسپیئن کے ایک کنارے پر مشرقی یورپ اور مغربی ایشیا کے بیچ واقع ہے۔ اس کے شمال میں روس، جنوب میں ایران اور مغرب میں آرمینیا موجود ہیں۔ اگر آذربائیجان کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو 19ویں صدی میں آج کے دور کا آذربائیجان فارس مزید پڑھیں

پولیٹیکل انجنیئرنگ کا دخل حد سے زیادہ بڑھ گیا

پاکستانی سیاست میں حالیہ دنوں میں ایک ایسا سیاسی ارتعاش پیدا ہوا ہے جو کم از کم گذشتہ 2 برسوں سے نہیں آیا۔ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کی جانب سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف سخت تنقیدی بیانیہ سامنے آیا جس کے تانے بانے گزرے ہوئے برسوں کی سیاست سے جڑے مزید پڑھیں