افغانستان میں بم دھماکہ، معتعد افراد ہلاک اور زخمی

افغانستان میں کار بم دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کار بم دھماکا صوبہ ننگرہار کے ضلع غنی خیل میں سرکاری عمارت کے کمپاونڈ کے قریب ہوا۔ ترجمان صوبائی گورنر کا کہنا ہے کچھ مسلح افراد ضلعی گورنر ہاؤس کے کمپاؤنڈ میں داخل مزید پڑھیں

آذربائیجان کی حمایت کیلئے ایک اور ملک میدان میں کود پڑا

یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ہم آذربائیجان کی زمینی سالمیت اور  حاکمیت کی حمایت کرتے ہیں۔ زیلنسکی نے  پریس بریفنگ میں  آرمینیا اور آذربائیجان کو ڈائیلاگ شروع کرنے کی اپیل کی۔ ’جیسے کہ آذربائیجان ہماری سرزمین کی سالمیت اور حاکمیت کی ہمیشہ حمایت کرتا چلا آیا ہے ہم بھی اس ملک مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جنگ کی تازہ صورتحال

آذری فوج  کے مقبوضہ علاقوں کی نجات کے لیے شروع کردہ آپریشن کے چھٹے روز  بھی  اس کی پیش قدمی جاری ہے اور اس دوران آرمینی فوج کو جانی نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ کل دن بھر جاری رہنے والی جھڑپیں رات  کو بھی جاری رہیں، آذری فوج نے آرمینی فوج کے ٹھکانوں اور مزید پڑھیں

کالجز میں کورونا کیسز میں اضافہ

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیاء کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھ گئے ہیں، اسلام آباد کالج فار بوائز جی سکس تھری میں کورونا وائرس کے 3 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مزید پڑھیں

نواز شریف نے فوج کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا: وزیر ریلوے

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نےلسانیت ،فرقہ پرستی اور دہشت گردی کےخلاف لڑنےوالی فوج کیخلاف اعلان جنگ کیا، حالانکہ وہ فوجی جوتوں سےنکل کر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے وزیر بنے تھے، نوازشریف اقتدار سےمحرومی کابدلہ ملک سےنہ لیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پریس مزید پڑھیں

رانا ثناءاللّٰہ کا تحریک انصاف پر اربوں روپے کرپشن کرنے کا دعویٰ

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان سمجھ لیں کہ ہم جھکنے والے نہیں، انہیں اپنی حکومت میں اربوں روپے کی کرپشن نظر نہیں آرہی ہے۔ انسدادِ منشیات عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مزید پڑھیں

ٹرمپ کا کورونا میں مبتلا ہونا بہانہ ہے، مائیکل مور

معروف ہالی ووڈ فلمسار مائیکل مور نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وائرس کی تشخیص پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ ٹرمپ صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔ ہالی ووڈ فلمساز مائیکل مور نے امریکی مزید پڑھیں

پاکستان نے طالبان کو تشدد میں کمی کے لئے ترغیب دی: امریکی نمائندہ

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نے افغان امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نےطالبان کو تشدد میں کمی کیلئےترغیب دی ہے۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نے کہا کہ افغان رہنما اور طالبان ماضی کی غلطیوں کو نہ مزید پڑھیں

آرمینیائی فوج گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، صلح کیلئے پرعزم

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان لڑائی کو چھ روز گزر گئے اور کاراباخ کے علاقے میں آرمینیا کی فوجی اپنا اسلحہ چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوگئی۔ دوسری جانب آرمینیا نے صلح کیلئے گھٹنے ٹیک دیے اور آرمینیا کی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ’ہم پرامن انداز میں تنازع کا حل نکالنے کے لیے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کے بیٹے اور بیٹی کی اعوام سے اپیل

کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسپتال منتقلی پر ان کے بیٹے ایرک اور بیٹی ایوانکا نے عوام سے اپیل کی ہے کہ والد کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی اسپتال منتقلی پر ان کی بیٹی اور بیٹے نے نیک خواہشات اور والد کی جلد صحت مزید پڑھیں