فرانس میں دہشت گردی کو روکنے کے لئے سیکورٹی ہائی الرٹ

فرانس بھر میں بڑھتی دہشت گردی اور دیگر واقعات کو روکنے کے لیے سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کے انتظامات مکمل ہوگئے ہیں۔ فرانس میں سات ہزار فوجی دستے شہروں، اسکولوں، عبادت گاہوں اور اہم مقامات پر گشت کریں گے جبکہ رینجر پولیس، مونسپل پولیس اور نیشنل پولیس کے بکتر بند دستوں کی گشت میں ڈیڑھ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان ایاز صادق کی چوکھٹ پر

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے رکن قومی اسمبلی اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے گھر جاکر اُن سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر سردار ایاز صادق نے مولانا فضل الرحمٰن کو اپنے گھر ناشتے پر مدعو کیا تھا جس میں ن لیگ کے وفد مزید پڑھیں

آرمینیائی فوج اور آذری فوج کے مابین سخت جھڑپ

فائر بندی کے باوجود جنگی محاذ کے مختلف مقامات پر رات بھر آذری فوجی دستوں  اور شہری آبادیوں پر فائر کھولنے والی آرمینی فوج کو آذری فوج نے  سخت  جواب دیا ہے۔ آذری وزارتِ دفاع  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ آعدرے، ہوجا وند اور گوبادلی  کے جوار میں مزید پڑھیں

ازمیر زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد مزید بڑھ گئی

ترکی کے شہر ازمیر میں کل آنے والے ہولناک زلزلے  سے ہلاک شدگان کی تعداد 24 اور زخمیوں کی تعداد 804 تک  بڑھ گئی ہے۔ یہ زلزلہ کل مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 2 بجکر 51 منٹ پر آیا تھا اور  ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6.6 تھی۔ یونان، ترکی میں شدید زلزلہ مزید پڑھیں

بالی وڈ میں جنسی تعلقات ہی کامیابی کا زینہ ہیں

بولی وڈ کی مقبول ترین فلم ’دنگل‘ میں ریسلر خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیریئر کے آغاز میں مشورہ دیا گیا جاتا کہ جب تک وہ فلم سازوں سے ’جنسی تعلقات‘ استوار نہیں کرتیں، انہیں کام نہیں مل سکتا۔ فاطمہ ثنا شیخ نے اگرچہ مزید پڑھیں

ریلوے نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ریلوے نے 4 مسافر ٹرینوں کی بحالی کا فیصلہ کرلیا۔ یہ بات ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ کوئٹہ سے چمن تک چلنے والی مسافر ٹرین 10 نومبر سے مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم نے مسلمانوں کے دل جیت لئے

ٹورنٹو،کویت سٹی ،قاہرہ(این این آئی )کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے کہا ہے کہ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ غیرضروری طور پر لوگوں کی دل آزاری نہ ہو، آزادی اظہار رائے کا دفاع کریں گے مگر یہ حدود کے بغیر نہیں ہونی چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ہمیں دوسروں کے مزید پڑھیں

بھارت چین، بنگلادیش، سری لنکا اور پاکستان کیلئے خطرہ کی گنٹی

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت چین، بنگلادیش، سری لنکا اور پاکستان کے لیے خطرہ ہے جبکہ امریکا کا خطے میں نئی دہلی کو اہمیت دینے کا عمل خامیوں پر مبنی ہے۔ جرمن جریدے ’دیر اسپیگل‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بھارت نازی ازم سے متاثر فسطائی ملک بن چکا مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی قیادت بند گلی جیسی” آنے والے دنوں میں کیا ہو گا؟

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی طرف سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف سخت بیانیہ اور ایاز صادق کے ابھی نندن بیان کے بعد ڈی جی آئی اس پی آر کے بیان سے مسلم لیگ(ن) مزید مشکلات کا شکار نظر آ رہی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت خود بند گلی میں ہے، مزید پڑھیں

آرزو راجہ کیس میں اہم موڑ

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کرے شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کے کیس میں پولیس کو آرزو فاطمہ کے شوہر علی اظہر اور اس کے اہل خانہ کی گرفتار سے روک دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں اپنی مرضی سے اسلام قبول کرکے شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کی جانب مزید پڑھیں