اونتی پورہ میں دھماکہ، کشمیری جوانوں نے حملہ روک دیا

جموں کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کی تحصیل اونتی پورہ کے ایک جنگلاتی علاقے سے بارودی مواد کا ایک بھاری ذخیرہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ، تلاشی کے دوران ، دھماکہ خیز مواد پر مشتمل 2 ڈمپس برآمد ہوئے جو 250 لیٹر کے دو پلاسٹک ٹینکوں میں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف کشمیری سنگ باز میدان میں

سرینگر میں غیر ملکی قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف کشمیری سنگ باز میدان میں آ گئے۔ قابض بھارتی فوج اور کشمیری نوجوانوں کے مابین پرتشدد جھڑپیں جاری۔

واشنگٹن کے جنگلات میں لگی آگ کے اثرات یورپ تک پہنچنے لگے

امریکہ کے جنگلات میں لگی آگ کے اثرات اب یورپ تک پہنچنے لگے ہیں۔ یورپی یونین کے آب و ہوا پر نظر رکھنے والے اداروں کے مطابق وہ اس غیر معمولی آگ کا تجزیہ کر رہے ہیں۔ امریکہ کی ریاستیں کیلی فورنیا، اوریگون اور واشنگٹن کے جنگلات آتش زدگی سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

امن مذاکرات کے باوجود افغانستان میں طالبان کے حملوں میں اضافہ

دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے وفود کے درمیان امن مذاکرات کے دوران طالبان افغانستان کے اندر بدستور اپنی عسکری کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ملک کے شمالی حصے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف واقعات میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد سے وائس آف امریکہ کی عائشہ مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن میں وزیر تعلیم کا اچانک دورہ، 2 اسکول سیل

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے پری پرائمری اور پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل جاری رکھنے کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 2 اسکول سیل کرنے کا حکم جاری کردیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے 2 نجی اسکولوں کا اچانک معائنہ کیا گیا ، اس دوران مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو آخری ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹ سے شکست دیدی۔ آسٹریلیا نے 302 رنز کا ہدف 7 وکٹ پر حاصل کر کے 3 میچز کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں انگلینڈ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں نوجوان کی شہادت پر دفتر خارجہ کا ردعمل

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس کے ہاتھوں نوجوان دکاندار کی شہادت پر دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان 23 سالہ کشمیری دکاندار کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ عرفان احمد ڈار کو گھر سے مزید پڑھیں

موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کا انوکھا آپریشن

لاہور موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم اور پاکستان کے موسٹ وانٹڈ عابد کی گرفتاری کے لیے گزشتہ رات قصور میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ 2 کلو میٹر پر پھیلے کھیتوں کو گھیرے میں لے کر تلاشی لی گئی تاہم ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم عابد ہاتھ نہ آ سکا، جس کے بعد سرچ آپریشن مزید پڑھیں

کشمیر: پاکستان کے نئے نقشے پر بھارت کا اعتراض

پاکستان نے گزشتہ ماہ اپنا نیا نقشہ جاری کیا تھا جس کے استعمال پر بھارت کو سخت اعتراض ہے اور جب کہنے کے باوجود پاکستان نے نقشہ نہیں ہٹایا تو بھارتی وفد بطور احتجاج ایس سی او میٹنگ سے واک آوٹ کرگیا۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان مزید پڑھیں

امریکا میں آندھی اور طوفان سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم

امریکا کی ریاستوں فلوریڈا اور الباما میں آندھی اور طوفان کے سبب 5 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں، بعض مقامات پر پانچ، پانچ فٹ پانی کھڑا ہونے کے سبب لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ طوفان سیلی نے امریکا کی ریاست فلوریڈا اور الباما کے کئی علاقوں میں لوگوں کو متاثر مزید پڑھیں