پی ٹی وی اسپورٹس اور پی سی بی کے درمیان 3 سالہ معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان ٹیلی وژن اسپورٹس کے درمیان 3 سالہ معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی اور پی ٹی وی اسپورٹس کے درمیان تین سالہ معاہدہ ہوا ہے، اس معاہدے سے پی سی بی کو 200 ملین امریکی ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔ سال 2023 تک جاری مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کرکٹ کے اسٹرکچر کو اگر ہم ٹھیک کرلیں تو پاکستان کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا، جب بھی اصلاحات کی جاتی ہے اس میں تھوڑی مشکلات آتی ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیلی وژن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے، پی ٹی وی مزید پڑھیں

امریکہ: جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 37 ہوگئی

امریکہ کی شمال مغربی ریاستوں کے جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔ آگ کے باعث ہزاروں گھر، کاروبار اور کئی قصبے تباہ اور لاکھوں ایکڑ پر محیط جنگلات جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔ جن ریاستوں میں آگ لگی ہے ان میں کیلی فورنیا، اوریگون اور واشنگٹن مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے درمیان محاذ گرم

بھارت اور پاکستان فوجوں نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کی وادی گوریج میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ چھوٹے ہتھیاروں اور مارٹروں سے ایک دوسرے کو نشانہ بنایا۔ وادی میں تعینات ایک بھارتی پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ نانی پوسٹ اور پاکستان میں لوسار پوسٹ سے تبادلے میں مارٹر اور چھوٹے ہتھیاروں مزید پڑھیں

ترک ڈرامے، ارطغرل غازی کا سپاہی روشان اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد : عالمی شہرت یافتہ تُرک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی کے معروف اداکار جاوید جیتن گُنیر (دوآن ایلپ) پاکستان پہنچ گئے ہیں، ایئر پورٹ پر مداحوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ارطغرل غازی میں دوآن الپ کا کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار جاوید جیتن گُنیر پاکستان پہنچ گئے، تُرک مزید پڑھیں

پیرس میں یوم دفاع پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یومِ دفاع پاکستان کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں قائم مقام سفیر پاکستان امجد عزیز قاضی  اور ایئر کموڈور سید محمد عظمت علی  نے مہمانوں کا استقبال کیا  جبکہ کوویڈ ۔19 سے متعلقہ پابندیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یومِ دفاع کے مختصر  عشائیہ کا اہتمام  بھی کیا مزید پڑھیں

ہندو دہشت گرد اہلکار نے خود کو گولیاں مار کر جہنم واصل کرلیا

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر ضلع پلوامہ کے علاقے ایریہ لتھپورہ میں تعینات غیر ملکی قابض بھارتی پیراملٹری فوج سی آر پی ایف کی 185 بٹالین کے ہندو دہشت گرد اہلکار نے خود کو سروس رائفل سے گولیاں مار کر جہنم واصل کرلیا۔ جس کی شناخت بطور کانسٹیبل ‘ٹی مزید پڑھیں

پاکستان کی افواج کے خلاف کیا جانے والا سب سے زیادہ پروپیگنڈا

دنیا کی واحد مسلم ایٹمی طاقت پاکستان کی افواج کے خلاف کیا جانے والا سب سے زیادہ پروپیگنڈا۔۔۔۔۔۔ مخصوص اسلامک آئیڈیا لوجی کی وجہ سے پاکستان کے وجود کو ختم کرنا اسکی دفاعی طاقت کو کمزور کرنا ٹرائیکا و نیٹو کے عزائم ہیں۔ پاکستان کی 3600 کلو میٹر سرحد جنگی لحاظ سے ایکٹو ہے۔ سب مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری۔ سفاک فورسز کی طرف سے کشمیریوں کے قتل عام کا سلسلہ نا رک سکا، ضلع بارہمولا کے علاقہ سوپور میں بھارتی دہشت گرد فوج کی کتھپتلی مخبر پولیس نے ایک کشمیری نوجوان عرفان احمد ڈار مزید پڑھیں

مریم نواز نے ایف بی آر کا نوٹس چیلنج کر دیا

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے ایف بی آر کے انکم سپورٹ لیوی ٹیکس کے نوٹس کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ مریم نواز نے لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ مریم نواز کی مزید پڑھیں