حریت پسند بھارتی فوج کا محاصرہ توڑ کر نکلنے میں کامیاب

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے مروال میں حریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص اطلاع پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا اطلاعات کے مطابق کشمیری جنگجوؤں نے ضلع پلوامہ کے علاقے مروال میں فائرنگ کے ابتدائی تبادلے کے بعد بھارتی فوج کو چکما دینے میں کامیاب ہوگئے۔ سرچ آپریشن کا آغاز پہلے بھارتی فوج مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا البدر کے 2 جنگجوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

جموں و کشمیر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کی تحصیل اونتی پورہ میں البدر کے 2 جنگجوؤں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ،جب یہ دونوں شوپیان سے کھریو جارہے تھے، تو راستے میں 2 جنگجوؤں کو گرفتار کر لیا ان کی شناخت رئیس الحسن سکنہ گڈھکال اونتی پورہ اور مشتاق احمد میر ساکن مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

 رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ کا طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا طیارہ پنڈی گھیب کے قریب کر کر تباہ ہوا ہے،پائلٹ محفوظ رہا، امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف پہنچ چکی ہیں ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارہ حادثے میں کسی مزید پڑھیں

شدت پسند کے ہاتھوں لبنان میں 4 فوجی شہید

لبنان میں فورسز نے ایک مبینہ شدت پسند کی گرفتاری کے لیے گھر پر چھاپے کی کارروائی کی تھی جس کے دوران مشتبہ شخص کے حملے میں چار لبنانی فوجی ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی فورسز اب بھی اس گروہ سے وابستہ دیگر افراد کی تلاش میں ہیں۔ لبنان میں سکیورٹی فورسز نے ساحلی شہر طرابلس کے مزید پڑھیں

چین انسانی حقوق کا احترام کرے اور اپنی مارکیٹ کھولے

یورپی یونین نے چین سے انسانی حقوق کا احترام کرنے اور اپنے مارکیٹ کھولنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ یورپی یونین اور چین کے مابین تعلقات کے لیے بنیادی شرائط ہیں۔ یورپی یونین کے رہنماوں نے پیر کے روز ای یو۔ چین ورچوول سمٹ میں بیجنگ سے کہا کہ وہ اپنے مارکیٹ کھولے مزید پڑھیں

کشمیری جنگجوؤں اور بھارتی فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے مروال میں کشمیری نوجوان اور بھارتی فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس، آرمی کی آر آر اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے مروال میں کورڈ اینڈ سرچ سرچ آپریشن شروع کیا۔ جب مشترکہ ٹیم نے مقام کا گھیراؤ کیا مزید پڑھیں