بھارتی فوج نے کارروائیوں کا ظالمانہ سلسلہ شروع

مقبوضہ کشمیر: بارہمولہ میں پٹن کے علاقے پلہالن میں بھارتی فورسز کا رات دیر گئے تلاشی آپریشن ، قابض فوجیوں نے علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر کی تلاشی اور کارروائیوں کا ظالمانہ سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔ شمالی سرحدی ضلع بانڈی پورہ کے علاقے پرپل میں بھارتی فوجی رائفل سے اتفاقاً گولیاں مزید پڑھیں