طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے

افغان طالبان اور حکومت کے درمیان باضابطہ بات چیت قطر کے دارالحکومت دوہا میں شروع ہو گئی ہے۔ افغان حکومت کے وفد کی قیادت ہائی کونسل فار نیشنل ری کنسیلئشن کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کر رہے ہیں۔ طالبان وفد کی قیادت افغان طالبان کے امیر ہیبت اللہ کر رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو مزید پڑھیں