لداخ میں چین بھارت آمنے سامنے : چینی میڈیا

بیجنگ : بھارت -چین بارڈر لڑائی شروع ہوئی ہے اور بھارت چائینہ کے کیخلاف کھل کر اقدامات کر رہا ہے۔ بھارت چین سے معاشی و فوجی طور پر کمزور ہے،لیکن پھر بھی چین کو کیوں مشتعل کر رہا ہے؟  چینی میڈیا گلوبل ٹائمز کے مطابق بھارت جانتا ہے کہ چائینہ لڑائی نہیں کرنا چاہتا۔ اس مزید پڑھیں

5رافیل طیارے بھارتی فضائیہ کے حوالے

فرانس سے خریدے گئے 5 رافیل طیارے باضابطہ طور پر بھارتی فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے، بھارت نے 36 رافیل طیاروں کی خریداری کیلئے 2016 ءمیں فرانس سے59 کروڑ روپے کا معاہدہ کیا تھا۔ بھارتی شہر امبالا کی ایئربیس پر ہونے والی تقریب میں بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، بھارتی فضائیہ کے حکام مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:عسکری راہنما ڈاکٹر عمر شہیدؒ کی یوم شہادت پر تحریک المجاہدین کا زبردست خراج عقیدت

مقبوضہ کشمیر: ممتاز کشمیری اسکالر، عسکری راہنما ڈاکٹر عمر شہیدؒ کو ان کے یوم شہادت پر تحریک المجاہدین کا زبردست خراج عقیدت غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرِ تسلط جموں و کشمیر میں برسرپیکار عسکری تنظیم تحریک المجاہدین نے شہدائے کشمیر کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کا مشن ہر مزید پڑھیں

عراق میں امریکا نے اپنی فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کر دیا

امریکا نے عراق میں تعینات اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی فوج کے مطابق عراق میں موجود 5 ہزار 200 امریکی فوجیوں کی تعداد رواں ماہ کم کرکے 3 ہزار تک کردی جائے گی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے میرین جنرل فرینک مکینزی کا کہنا ہے کہ امریکی فوج مسلسل عراقی فوجیوں مزید پڑھیں