ٹرمپ کو امن نوبل انعام کیلئے نامزد کر دیا گیا

ٹرمپ کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ثالثی کرنے کے لئے کے نوبل امن انعام کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ جہاں بہت سارے امریکی شہر ناانصافی اور نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئے ہیں، وہیں ٹرمپ مشتعل مظاہرین کے خلاف غصے سے جل رہے ہیں۔ کہا جاتا ہے مزید پڑھیں

حکومت عمان نے عوام کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی

مسقط : سلطنت عمان نے یکم اکتوبر2020 سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مذکورہ پروازیں مرحلہ وار بحال کی جائیں گی۔ عمانی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی نگراں اعلیٰ کمیٹی نے اجلاس میں یکم اکتوبر سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

صدر غنی نے امر اللہ صالح پر حملے کی مذمت کر دی

صدر غنی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد جرائم کا ارتکاب کرکے امن کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے۔ صدر غنی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس سے پہلے نائب صدر پر آج کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ وہ اس واقعے میں شہری کی مزید پڑھیں

چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی ملاقات نتیجہ خیز ہوگی ؟

نئی دہلی : انڈین وزیرِ خارجہ ایس-جےشنکر 8 ملکی اتحاد شنگھائی  تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شر کت کے لیے منگل کی رات کو ماسکو پہنچ گئے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق  میڈیا کی  تمام نظریں اس ملاقات پر جمی ہوئی جو اس اجلاس کی سائیڈ لائن پر 9 یا 10 ستمبر کو ایس-جےشنکر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: ریچھ کے حملے میں 35سالہ شہری شدید زخمی

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں ریچھ نے ایک 35 سالہ شخص پر حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ فاروق آج صبح اپنے گھر کے باہر تھا جب ریچھ نے اُس پر حملہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ فاروق کو شدید زخمی حالت میں علاج کے لئے سری نگر کے ایک اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

بھارتی فوج دھکے اور ٹانگیں مارتے ہوئے اپنا علاقہ واپس لے رہی ہے، ویڈیو وائرل

چینی فوج کی اروناچل پردیش میں پیش قدمی جاری۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چینی فوج ڈری ہوئی ہے، اور حقیقت میں بھارتی فوج ڈری ہوئی چینی فوج لداخ اور اروناچل پردیش میں کس طرح بھارتی باندر سینا کو ٹھڈے اور لاتیں مارتے ہوئے اپنا علاقہ واپس لے رہی ہے، نہتے اور مظلوم کشمیریوں کا قتل مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا کشمیری نوجوان کو گرفتار کرنے کا دعوی

بھارتی قابض فورسز نے شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کوگرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ پولیس کو ایک قابل اعتماد اطلاع موصول ہوئی کہ ایک نوجوان الطاف احمد بھٹ ولد علی محمد بھٹ حزب المجاہدین کے عسکریت پسندوں کے ساتھ مزید پڑھیں

افغانستان: نائب صدر کے کانوائے پر حملہ، 2 افراد ہلاک او ر 12 زخمی

افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح کے کانوائے پر حملے میں صالح زخمی ہو گئے وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریئن نے جاری کردہ بیان میں کہا  ہے کہ حملہ اس وقت کیا گیا جب صالح کی سرکاری گاڑی دارالحکومت کابل کے علاقے تائمانی سے گزر رہی تھی۔ طارق کے مطابق حملے میں صالح  مزید پڑھیں

رواں ہفتے کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے 10 کشمیری شہید

اطلاع کے مطابق  بھارتی فوج  کی ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے  کشمیری نوجوان شہید ہو گئے، جب کہ علاقے میں اب بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے 3 مزید پڑھیں

مقبوضہ کشیر: بھارتی فورسز کا سرچ آپریشن دوسرے روز بھی جاری

بڈگام :نارہ بل کاوسہ میں بھارتی فورسز کا تلاشی آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے مجاہدین کی تلاش میں بھارتی فوج خانہ تلاشیوں کے علاوہ ندی نالوں میں بھی سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں خیال رہے گزشتہ شام کشمیری مجاہدین قابض بھارتی فوج کے ساتھ مختصر معرکہ آرائی کے بعد محاصرہ توڑ کر نکلنے مزید پڑھیں