اسرائیل مقبوضہ کشمیر میں کام کرنے والے بھارتی افسران کو تربیت دے رہا ہے

2 جنوری 2020 کو چند اسراٰئیلی شہریوں نے اسرائیل کی سپریم کورث میں ایک درخواست دائر کی،جس میں کہا گیا کہ اسرائیل کی پولیس کو انڈین پولیس آفیسرز کو ٹریننگ دینے سے روکا جاۓ کیوں کہ انڈین پولیس آفیسرز کشمیر کے اندر انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی خلافورزیوں میں ملوث ہیں ۔ لیکن وزارات مزید پڑھیں

پنجاب میں دو پولیس اہلکاروں کا آپس میں جھگڑنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل

گجرات: پنجاب کے شہر گجرات میں ناکے پر تعینات پولیس اہلکاروں کو جھگڑنا مہنگا پڑ گیا۔ گجرات پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑتے لڑت وردیاں پھاڑ دیں رپورٹ کے مطابق گجرات میں ناکہ چن کنگن پر تعینات پولیس اہلکاروں کے جھگڑے کا نوٹس ڈی پی او گجرات نے مزید پڑھیں

چین نے کرونا وائرس سے لڑنے والے فرنٹ لائن ورکرز کیلئے بڑا اعلان کر دیا

بیجنگ: چین میں کرونا وائرس کے خاتمے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کرونا وائرس سے لڑنے والے فرنٹ لائن ورکرز کے لیے اعزازات کا اعلان کیا گیا، چینی صدر کا کہنا تھا کہ کوئی ملک تنہا وبا سے نہیں نمٹ سکتا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین میں کرونا وائرس کو شکست مزید پڑھیں

آج ملک بھر میں یوم بحریہ منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے، 8 ستمبر 1965 کو پاک بحریہ کے جنگی جہازوں نے بھارتی ریڈار اسٹیشن تباہ کیا، آبدوز غازی نے بالا دستی قائم رکھی اورملک کی بحری سرحدوں کو مکمل طور پر محفوظ رکھا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود نےاپنے پیغام کہا ہے کہ یوم بحریہ مزید پڑھیں

انگین آلتان دوز یاتان (ارتغل غازی) کا بلیوورلڈ سٹی کے ساتھ معاہدہ منسوخ

انگین آلتان دوزیاتان” نے یارِ من ترکی یو ٹیوب چینل کے اینکر ڈاکٹر فرقان حمید سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  انہیں بلیو ورلڈ سٹی فرم کے بارے میں  کوئی زیادہ معلومات حاصل نہیں تھیں ڈرامہ سیریل ار طغرل غازی کے ہیرو انگین آلتان دوز یاتان نے بلیو ورلڈ سٹی کے ساتھ مزید پڑھیں

افغانستان میں بم حملہ ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

صوبہ اُروزگان میں بم حملے کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک اور ایک زخمی افغانستان کے صوبہ اُروزگان میں بم حملے کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔ اُروزگان گورنر دفتر  کے ترجمان زلگئی عبادی نے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تحصیل چنارتو میں سڑک کے کنارے نصب مزید پڑھیں

کپوارہ معرکہ آرائی: بھارتی فورسز کا سرچ آپریشن چوتھے روز بھی جاری

مقبوضہ کشمیر: ورنو لولاب کے گھنے جنگلات میں بھارتی فورسز کا سرچ آپریشن چوتھے روز بھی جاری ہے بھارتی فوج نے مزید علاقے کی محاصرہ بندی کر کے تلاشی کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ۔ چار روز قبل ورنو لولاب کے جنگلوں میں کشمیری جانبازوں اور بھارتی فوجیوں کے درمیان مختصر جھڑپ ہوئی تھی مزید پڑھیں

65 فیصد پاکستانیوں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کیوں؟

کورونا ویکسین آنے کی صورت میں 65 فیصد پاکستانی اسے استعمال کرنے سے انکار کررہے ہیں البتہ 37 فیصد ویکسین لگوانے کے لیے تیار بھی نظر آئے۔ اس بات کا انکشاف آئی پی ایس او ایس پاکستان نے اپنے سروے میں کیا۔ آئی پی ایس او ایس کے مطابق 21 فیصد پاکستانی 6 ماہ میں مزید پڑھیں