15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

وزیرِ تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے صوبے بھر میں 15ستمبر سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹرمراد راس کاکہنا ہے کہ نویں، دسویں اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کے لئےتمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھول دئیے جائیں گے، 22 ستمبرسے چھٹی سے آٹھویں جماعت، جبکہ 30 ستمبر مزید پڑھیں

سکول کالج 15 ستمبر کو کھلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد : صوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں آج ملک بھرمیں تعلیمی ادارے پندرہ ستمبر کھولنے سے متعلق فیصلہ ہوگاجبکہ ایس اوپیز پر بھی غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائےتعلیم کا اجلاس آج ہوگا ، جس میں میں صوبائی وزرائے تعلیم سمیت چیئرمین اور مزید پڑھیں