بہاولپور: معروف عالم دین کی زرعی اراضی پر جرائم پیشہ گروہ نے قبضہ کر لیا

بہاولپور: جرائم پیشہ اور بلیک میلنگ میں ملوث بدنام زمانہ گروہ نے بہاولپور کے ممتاز و جید عالم دین اور شہر کی معروف سماجی شخصیت الشیخ عبدالطیف کے ڈیری فارم اور زرعی زمین پر قبضہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے ٹھیکے پر لی گئی زمین خالی کرنے کے مطالبہ پر جان سے مارنے مزید پڑھیں

یوم دفاع: قمر جاوید باجوہ کی یادگارِ شہداء پر فاتحہ خوانی

یومِ دفاعِ پاکستان کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں منعقد ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو میں واقع یادگارِ شہداء پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

6 ستمبر پر پاک بحریہ کے سربراہ کا قوم سے پیغام

کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 6 ستمبر کا دن ہمارے شہدا اور غازیوں کی بے مثال بہادری و قربانیوں کا غماز ہے، اس دن ہم نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاع مزید پڑھیں

جموں کشمیر: سب انسپیکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جہنم واصل

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سرینگر کے علاقہ پانتھ چوک میں تعینات بھارتی قابض فورسز کی 21 بٹالین کا غیر ملکی اسسٹنٹ سب انسپیکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جہنم واصل ہوگیا، جسکی شناخت بطور پریپ لال ساکنہ ہریانہ ہوئی ہے

یوم دفاع پاکستان: بھارتی فوج 6 ستمبر 1965 کا ناشتہ کبھی نہیں بھولے گی

یوم دفاعِ پاکستان ہمیں اس دن کی یاد دلاتا ہے، جب پاکستان کے شہیدوں، جری جوانوں نے اپنی سرحدوں کے بہادر اورغیّور پاسبانوں کی فہرست میں اپنا نام رقم کیا۔ 6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے، 6 ستمبر 1965 کو بھارتی فوج جنگ کا اعلان کیے بغیر انٹر نیشنل بارڈر کو کراس کرتے مزید پڑھیں

یوم دفاع پر وزیراعظم اور صدرمملکت قوم کے نام اہم پیغام

اسلام آباد: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام الگ الگ پیغامات دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ یوم دفاع ہمیں افواج پاکستان،قوم کے جذبے اور بہادری کی یاد دلاتا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: کپواڑہ کے جنگلات میں جاری تازہ جھڑپ

مقبوضہ کشمیر میں کپواڑہ کے جنگلات میں جاری ایک تازہ جھڑپ میں انڈین آرمی نے مجاہدین کا محاصرہ کیا۔ دوران فلائیٹ فائٹرز محاصرہ توڑ کر نکلنے میں کامیاب رہے جس کے. بعد انڈین آرمی نے وہاں ملنے والے سامان والی جگہ سے 5.56mm کی M4 جدید گن۔پاؤچ اور ایک عدد سیٹلائیٹ برآمد کرنے کا دعویٰ مزید پڑھیں