چین اور انڈیا کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات

چین کے وزیر دفاع ویئ فینگی نے اپنے انڈین ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ماسکو میں ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین جاری سرحدی کشیدگی کو کم کیا جانا چاہیے اور ساتھ ساتھ انھوں نے انڈیا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس حالیہ تناؤ کا باعث انڈیا ہے۔ چین مزید پڑھیں

ایران میں دھماکا، 200 سے زائد افراد زخمی

ایران کے مغربی صوبے ایلام میں کلورین گیس دھماکے کے نتیجے میں 217 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹریلر میں لدے گیس سلنڈرز میں دھماکا ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے ہوا۔ مقامی حکام نے بتایا کہ دھماکے کے بعد علاقے میں صورتحال اب مزید پڑھیں