مقبوضہ کشمیر: عسکری تنظیم کے شاہینوں کا بھارتی فورسز پر زبردست حملہ

مقبوضہ کشمیر: گزشتہ رات جنوبی کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے کوکرناگ میں عسکری تنظیم کےریزسٹنس فرنٹ TRF کے شاہینوں کا بھارتی فورسز پر گھات لگا کر زبردست حملہ ، متعدد بھارتی فوجی ہلاک و زخمی ۔

مقبوضہ کشمیر: بارہمولہ میں 1 ماہ کیلئے رات کی پابندی عائد کردی گئی

انتظامیہ نے ایک ماہ کے لئے رات کی پابندی عائد کردی ہے اور لوگوں سے تازہ ترین حکم پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ فیصلہ 31 اگست کو حکومت نے کوویڈ لاک ڈاؤن کے لئے تازہ رہنما خطوط جاری کرنے کے بعد کیا گیا۔

صدر ٹرمپ کی مظاہرے کرنے والے شہریوں کو بڑی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایسے دستاویز پر دستخط کیے ہیں جس میں ان تمام شہروں کو وفاقی حکومت کی فنڈنگ میں کمی کرنے کی دھمکی دی گئی ہے جہاں احتجاتی مظاہروں کے سبب ‘افراتفری’ کا ماحول ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز ایک ایسے دستاویز پر دستخط کیے ہیں جس مزید پڑھیں

تیونس میں ایک سال سے کم وقت میں تیسری نئی حکومت منظرِعام پر

تیونس میں وزیراعظم ہشام مشیشی اور ان کے وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف لینے کے بعد اعتماد کا ووٹ بھی حاصل کرلیا ہے، جس کے ساتھ ہی گزشتہ اکتوبر کے بعد سے ملک میں تیسری حکومت قائم ہوگئی ہے۔ تیونس کے صدر قیس سعید نے کارتھیز پیلس کے سبزہ زار پر 46 سالہ وزیر مزید پڑھیں

بھارت کو مزید دو سرحدوں کا خطرہ

بھارت نے لداخ میں چین کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے پیشِ نظر لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے علاوہ بھوٹان اور نیپال کے ساتھ اپنی سرحد پر بھی نگرانی سخت کر دی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق وزارتِ داخلہ نے منگل کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد بھارتی سرحدوں کی مزید پڑھیں

ملک میں کورونا وائرس نے پھر سے زور پکڑ لیا

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 424 نئے کیسزاور10 اموات رپورٹ ہوئیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 424 نئے کیسز اور10 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 97 ہزار 14 اور مجموعی اموات کی مزید پڑھیں