بابری مسجد فیصلہ پر جمعیت علماء کی جانب سے بھی سخت ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی: بابری مسجد انہدام کیس میں ملزمان کی بریت پر جمعیت علماء مہاراشٹر کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بابری مسجد انہدام کیس میں آج سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں تمام ملزمان کو بری کیے جانے پر جمعیت علما مہاراشٹر کے سیکریٹری گلزام اعظمی نے شدید مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کے فیصلہ پر اسد اویسی کا سخت رد عمل

آل انڈیا مسلم اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی کا کہنا ہے کہ سی بی آئی کورٹ کا فیصلہ بھارتی عدلیہ کی تاریخ کے لیے سیاہ دن ہے۔ ایک بیان کے ذریعے بابری مسجد شہادت کیس کے فیصلے پر آل انڈیا مسلم اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے اپنے ردِ عمل کا مزید پڑھیں

چین نے ایک ساتھ پانچ جنگی مشقوں کا آغاز کردیا

چین نے اپنے ساحلی علاقوں کے ساتھ بیک وقت چار سمندروں میں 5 بحری جنگی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔ خطے میں جاری کشیدگی کے پس منظر میں چین کی جانب سے چار سمندروں میں پانچ بحری جنگ کی مشقوں کا آغاز کیا گیا ہے۔ جنوبی بحیرہ چین ، مشرقی چائینا سی، شمال میں بوہائی مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد پر انتہائی شرمناک فیصلہ

بابری مسجد انہدام کیس میں لکھنؤ میں قائم خصوصی عدالت نے ناکافی شواہد کی بنا پر کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ بھارتی شہر لکھنؤ میں قائم خصوصی عدالت کے جج سریندر کمار یادو نے 1992ء میں شہید کی گئی بابری مسجد کے انہدام کیس کا فیصلہ پریزائیڈنگ آفیسر کی حیثیت سے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات 2024 تک سب سے پہلا عرب مشن کرنے والے ہیں

متحدہ عرب امارات نے 2024 تک چاند پر ایک خلائی گاڑی بھیجنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد چاند کی سطح کا مطالعہ کر کے نئی سائنسی دریافت کرنا ہے۔ عربوں کی جانب سے چاند تک رسائی کی یہ پہلی کوشش ہوگی۔ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المختوم نے 2024 مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین لڑائی مذید بڑھ گئی

ناگورنو ، کارابخ کے متنازعہ خطے میں کم از کم 26 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دونوں طرف سے 11 سویلین بھی آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنو کاراباخ کے علاقے پر چوہتے روز بھی جھڑپیں جاری رہیں جب کہ دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی بین الاقوامی سرحدوں کے اندر بھی حملوں کے الزامات مزید پڑھیں

آج 28 سال بعد بابری مسجد کا حتمی فیصلہ سنایا جائے گا

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بابری مسجد کو شہید کرنے کے لیے بی جے پی لیڈر ایل کے ایڈوانی نے مہم چلائی تھی،بابری مسجد شہادت کیس میں بی جے پی لیڈر ایل کے ایڈوانی،مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی اور کلیان سنگھ سمیت 32 نامزد ملزم ہیں اور لکھنؤ کی عدالت میں فیصلہ سنائے جانے کے مزید پڑھیں

سعودی ایئرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض السعودیہ ایئر لائن نے عوام کو خوشخبری دی ہے کہ ریزرویشن میں تبدیلی کچھ وقت قبل بھی کی جاسکتی ہے، بین الاقوامی پروازیں نئے سال کے آگاز پر بحال ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عریبین ایئرلائنز( السعودیہ) نے اطمینان دلایا ہے کہ پرواز سے ایک گھنٹے قبل تک ریزرویشن میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔ مزید پڑھیں

پہلے صدارتی مباحثہ میں ٹرمپ پر گالم گلوچ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ پارٹی کے حریف صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے درمیان پہلے گرما گرم صدارتی مباحثے میں جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو شٹ اپ کال دیدی۔ جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا میں کورونا کے بڑھتے کیسز اور اموات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر شخص مزید پڑھیں

ایران نے جدید بیلسٹک میزائل کی رونمائی کردی

ایران نے ذوالفقار بصیر نامی بیلسٹک میزائل کی رونمائی کردی۔ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف اور کمانڈر ان چیف میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں ذوالفقار بصیر نامی بیلسٹک میزائل کی رونمائی کردی گئی۔ آپٹیکل سرچ وار ہیڈ سے لیس یہ میزائل 700 کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت مزید پڑھیں