
بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے مشرقی لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان جاری کشیدگی اور جھڑپوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورت حال یقیناً 1962 کی جنگ کے بعد سے اب تک کی سب سے سنگین صورت حال ہے۔ ان کے بقول 45 برسوں میں پہلی بار اُس سرحد مزید پڑھیں