اسرائیلی اور امریکی وفد پیر کے روز متحدہ عرب امارات جائیگے

تل ابیب اور ابو ظہبی کے درمیان تعلقا ت کو معمول پر لانے   پر مبنی معاہدے کے بعد اسرائیل سے ایک اعلی سطحی وفد امریکی صدر کے داماد اور مشیر جرید کوشنر کے بھی شامل ہونے والے امریکی حکام کے ہمراہ  آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا دورہ کرے گا۔ اسرائیلی دفترِ وزارت عظمی کی مزید پڑھیں

حزب اللہ کے ٹھکانوں پر اسرائیلی فوج کے حملے

اسرائیلی فوج  نے لبنان میں تنظیم حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان کے مطابق، فوج نے اسرائیلی سرحد کے قریب حزب اللہ کی چوکیوں کو فضا سے نشانہ بنایا ۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی لبنان سے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کے جواب میں کی گئی ہے۔۔  واضح رہے کہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن مہم کے دوران بڑا اعلان کر دیا

امریکا میں صدارتی الیکشن مہم کے دوران موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگادیا۔  دوسری مدت کے لیے ری پبلکنز کے صدارتی امیدوار کی نامزدگی قبول کرلی گئی ہے۔ اس حوالے سے ری پبلکنز نے نئی مدت کے اہداف بھی جاری کردیے ہیں۔ اپنے اہداف میں ان کا کہنا مزید پڑھیں