سید علی شاہ گیلانی سے متعلق غیر تصدیق شدہ معلومات شائع نہ کی جائیں: اہل خانہ

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سینئر ترین رہنما سید علی شاہ گیلانی کے اہل خانہ نے عوام بالخصوص میڈیا سے تلقین کی ہے کہ وہ انکی صحت یا سیاست کے متعلق کوئی بھی جانکاری تصدیق کرنے کے بغیر شائع نہ کریں۔ گیلانی کے صاحبزادے ڈاکٹر نعیم گیلانی، ڈاکٹر نسیم گیلانی اور داماد ظہور الحق گیلانی مزید پڑھیں

عراق کرکوک میں داعش کا حملہ

عراقی شہر کرکوک میں دہشتگرد تنظیم داعش کے ایک حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔  عراقی حکومت سے وابستہ امور سلامتی کے شعبہ ذرائع ابلاغ کے مطابقم داعش  کے دہشتگردوں نے  کرکوک شاہراہ پر موجود فوجیوں پر گولیاں چلا دیں۔ اس واقعے میں4 فوجی ہلاک  اور 4 زخمی ہو گئے۔

فرزانہ راجہ سمیت 18 ملزمان کو احتساب عدالت نے طلب کر لیا

اسلام آبادکی احتساب عدالت نے بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام فنڈز میں مبینہ خورد برد کے ریفرنس میں پی پی پی رہنما فرزانہ راجہ سمیت 18 ملزمان کو 17 ستمبر کو طلب کر لیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے فرزانہ راجہ کی میڈیکل رپورٹس بھی طلب مزید پڑھیں

سابق وزیرِ اعظم کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مؤخر کر دی۔ احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث چھٹیوں پر ہیں جس کے باعث نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مؤخر کی گئی مزید پڑھیں

فلپائن میں بم دھماکوں سے ہلاکتیں دم توڑ گئی

فلپائن میں بم دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 15 ہوگئی جبکہ 75 سے زائد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ خبر کےمطابق، فلپائن کے صوبہ جولو میں ہونے والے دوخوفناک دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد15 ہوگئی جبکہ 75 سے زائد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ فلپائنی فوج کا کہنا ہے کہ دھماکوں میں ایک خاتون خودکش مزید پڑھیں

بھارت میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس

بھارتی میڈیا کے مطابق بتایا جا رہا گیا ہے کہ  عمارت کے ملبے میں 90 افراد تاحال پھنسے ہوئے ہیں جن میں اکثریت بچوں کی ہے  امدادی عملے نے 15 افراد کو زخمی حالت میں باہر نکال لیا ہے۔  بتایا گیا ہے کہ اس عمارت کے گرنے کی وجہ مون سون بارشوں کا سلسلہ ہو مزید پڑھیں

ڈیموکریٹس کرونا کی آڑ میں انتخابات چوری کرنا چاہتے ہیں: صدرٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹس کرونا کی آڑ میں انتخابات چوری کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں ری پبلکن پارٹی کے چار روزہ قومی کنونشن کا آغاز ہوا جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا، ٹرمپ آئندہ جمعرات کو نامزدگی قبول کریں مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی تیاری کے لئے سب کو کوششیں تیز کرنا ہوں گی

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر کے ممالک کو کوششیں تیز کرنا ہونگی۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے بنائے گئے پلیٹ فارم چووَش کے ساتھ مختلف ممالک کام کررہے ہیں مگر مزید ممالک کو بھی آگے آنے اور فنڈنگ کرنے مزید پڑھیں