
اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کامؤقف پٹ رہاہے اور مقبوضہ کشمیر پر بیانیہ تبدیل ہورہا ہے، بھارت کوئی بھی نئے فالس فلیگ کا ناٹک رچا کر پاکستان پر الزام لگاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی حق مزید پڑھیں