ہمیں کشمیر کے حوالے سے روایتی ڈپلومیسی سے آگے بڑھنا ہوگا:وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ہمیں کشمیر کے حوالے سے روایتی ڈپلومیسی سے آگے بڑھنا ہوگا، کشمیری ثقافت، شاعری، ان کی دردناک موسیقی کو دنیا بھر میں پھیلا کر مسئلہ کشمیر اجاگر کیا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹر شیریں مزاری نے ’کشمیر آرٹ کے ذریعے‘ کے موضوع پر آج مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے 88 سے زائد دہشت گردوں پر سخت پابندیاں عائد

 پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 88 سے زائد دہشت گردوں پر سخت پابندیاں عائد کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے داعش، القاعدہ، طالبان اور دیگر تنظیموں سے وابستہ 88 دہشت گردوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ القاعدہ، داعش اور طالبان سے متعلق 18 اگست 2020 کو دو نوٹیفکیشنز مزید پڑھیں

شہرقائد میں لوڈ مینجمنٹ اور مینٹی ننس کے نام پر بدترین لوڈشیڈنگ

 شہرقائد کے مختلف علاقوں میں لوڈ مینجمنٹ اور مینٹی ننس کے نام پر بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے، شہریوں نے حکومت سے مسئلے کے حل کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بارش کے بعد شہر میں بجلی صورتحال مزید خراب ہو گئی۔ بارش کی وجہ سے کےالیکٹرک کے 40فیڈرٹرپ ہوگئے۔ کراچی کے علاقے اورنگ آباد، ناظم مزید پڑھیں

نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کیخلاف تحقیقات شروع کردی

قومی احتساب بیورو(نیب) نے مولانافضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کیخلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ضیا الرحمان پر اشیاکی خریداری میں خورد برد کا الزام ہے اور نیب نے انہیں25 اگست کو طلب کیا ہے۔ نیب کی جانب سے ڈی آئی خان میں ضیاالرحمان کے گھر بھیجے گئےنوٹس کے مطابق کشمنر کی ملازمت کےدوران مزید پڑھیں

ترکی میں ایک اور تاریخی چرچ کو دوبارہ مسجد بنانے کا حکم

ترک صدرطیب اردگان نے تاریخی حیثیت کے حامل ’’کاریہ گرجا گھر‘‘ میوزیم  کو دوبارہ سے مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے استنبول میں واقع تاریخی حیثیت کی حامل عمارت کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے پرانی حیثیت یعنی مسجد کی صورت میں بحال کرنے مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے کلبھوشن یادیو کے حوالے سے ایک نیا مطالبہ سامنے آگیا

 بھارت نے پاکستانی عدالت میں را یجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت میں بھارتی وکیل سے ذریعے نمائندگی کا مطالبہ کیا ہے۔بھارت کے سرکاری خبررساں ادرے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ سریوستاوا نے کہا کہ بھارت اس معاملے پر مزید پڑھیں

سعودی اتحادی فورسز نے ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنادیا

سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی فوجی اتحاد نے جمعرات کو یمن کی طرف سے سعودی عرب پر کیا جانے والا حملہ ناکام بناتے ہوئے ڈرون کو مارا گرایا۔ سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ڈرون مار گرانے کی تصدیق مزید پڑھیں

ماہ محرم کے پیش نظر کل مسالک علما بورڈ کا اہم اجلاس ،10 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری

 کل مسالک علمابورڈ نے محرم میں قیام امن کا 10 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کردیا، ضابطہ اخلاق چیئرمین بورڈ مولانامحمد عاصم کی صدارت ہونے والے اجلاس میں جاری کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہ محرم کے پیش نظر کل مسالک علما بورڈ کا اہم اجلاس ہوا جس میں 10 نکاتی ضابطہ اخلاق طے کیا گیا، مزید پڑھیں

امریکہ کی ایران پر پابندیاں برقرار رکھنے کے لیے دوبارہ اقوام متحدہ سے درخواست

امریکہ نے ایران پر معاشی پابندیاں برقرار رکھنے کے لیے دوبارہ اقوام متحدہ (یو این) سے رجوع کرلیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر پابندیاں جاری رکھنے کی درخواست خود اقوام متحدہ میں جمع کرائی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے شہباز شریف کو ایک بار پھر طلب کرلیا

احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں 27 اگست کو طلب کرلیا ہے۔ احتساب عدالت لاہور نے جیل حکام کوحکم دیا ہے کہ حمزہ شہباز سمیت دیگر گرفتارملزمان کو بھی آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے سلمان شہباز، نصرت شہباز، رابعہ عمران مزید پڑھیں