آرمی چیف سے اردن کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مزید پڑھیں

چیف آف آرمی سٹاف کا میر حاصل بزنجو کے انتقال پر افسوس کا اظہار

نیشنل پارٹی کے رہنما، سینیٹر و سینیئر  اور معروف سیاستدان میر حاصل بزنجو کے انتقال پر آرمی چیف کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی جانب سے سیاستدان میر حاصل بزنجو مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں خاتون زخمی ہو گئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل اوسی کے سیکٹرسبزکوٹ پربلا اشتعال فائرنگ کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں محرم الحرام 1442ہجری کا چاند نظر آگیا

ملک بھر میں محرم الحرام 1442ہجری  کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز جمعہ یکم محرم الحرام اور یومِ عاشور اتوار 30 اگست کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں محکمہ موسمیات اور وزارت مذہبی مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینئر نائب صدر انتقال کرگئے

 نیشنل پارٹی کےرہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کرگئے۔ ترجمان نیشنل پارٹی جان بلیدی کے مطابق میرحاصل بزنجو  وفاقی وزیر بھِی رہے ہیں اور وہ گذشتہ کچھ مہینوں سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے۔ جان بلیدی نے بتایا کہ  حاصل خان بزنجو کو آج طبیعت کی خرابی کےباعث نجی اسپتال میں داخل کیا مزید پڑھیں

حکومت کا بیرون ملک پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ایک اور بڑا اقدام

وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ‘روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ‘ منصوبہ متعارف کرانےکی منظوری دے دی ،اس سہولت سے بیرون ملک پاکستانی کسی بھی بینک میں منٹوں میں اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر بیرون ملک پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ایک اور بڑا اقدام سامنے آیا، بیرون مزید پڑھیں

وزیراعظم کی غریب عوام کو بڑی سہولت مہیا کرنے پرخیبرپختونخوا حکومت کومبارکباد

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہمارا خواب ہے ، ہر خاندان کو ہیلتھ انشورنس سے 10 لاکھ روپے ملیں گے، غریب کوعلاج کے لیے سہولت دینے سے بڑی خدمت نہیں ہوسکتی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں ہر خاندان کو صحت کارڈ کے پروگرام کے اجرا کے مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کے نئے کنٹری ڈائریکٹر بھی کورونا کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کا معترف

 کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے کورونا نمٹنے کیلئے پاکستانی حکومتی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ورلڈ بینک کوروناریلیف کیلئے 50کروڑ ڈالر کی اعانت فراہم کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ورلڈ بینک کے نئے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات ہوئی ، جس میں مشیر خزانہ نے کہا حکومت اور عالمی بینک کے مزید پڑھیں

بہت جلد کشمیر آزاد ہوگا،5 اگست کے بھارتی اقدامات کی مذمت کرتے ہیں: صدرمملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہمیں قوم کی حوصلہ شکنی کے بجائے حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، موجودہ حکومت نے صرف ایک سال میں 50 ہزار اسکالر شپ دیں، کرونا وبا کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر بھی بڑھے، محصولات بھی بڑھیں۔ میڈیا کے مطابق صدرمملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں

پارلیمانی جماعتوں نے کراچی میں ایک اور ضلع کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا

 پارلیمانی جماعتوں نے کراچی میں 7ویں ضلع کے فیصلے کے خلاف مزاحمت کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا کے مطابق پارلیمانی جماعتوں کا کہنا ہے کہ کیماڑی ضلع کے بعد سندھ، وفاقی حکومت کی ورکنگ ریلیشن شپ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کی تقسیم، کیماڑی ضلع کے قیام مزید پڑھیں