چینی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سی پیک سمیت دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

 پاکستان میں تعینات چینی سفیر  یاؤجنگ نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی  صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ ملاقات میں پاکستان میں سی پیک کے مزید پڑھیں

سوڈان کا اسرائیل سے رابطوں کے بیان پر وزارت خارجہ کے ترجمان کیخلاف سخت ایکشن

سوڈان نے اسرائیل سے رابطوں کے بیان پر وزارت خارجہ کے ترجمان حیدر بداوی صدیق کو برطرف کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حیدر بداوی صدیق کے بیان پر شدید حیرت ہے، ان کو کسی نے اس معاملے پر بات کرنے کا نہیں کہا مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات،افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے مثبت کردارکی تعریف

 امریکی ناظم الامور پال جونز نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات کی۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان کیلئے امریکی سفارتکار کی خدمات کو سراہا۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت جاری ،مزید ایک کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ میڈیا کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران جارحیت پسند فوج نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید مزید پڑھیں

سعودی عرب کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

سعودی عرب نے کہا کہ وہ اس وقت تک متحدہ عرب امارات کی تقلید میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں کرسکتا جب تک یہودی ریاست فلسطینیوں کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط نہ کردیں۔ خبر رساں ادارے ‘اےایف پی’ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے برلن کے دورے کے مزید پڑھیں

فلسطینی ریاست کا اسرائیل سے متعلق بیان پر وزیراعظم عمران خان سے اظہار تشکر

فلسطینی ریاست نے اسرائیل سے متعلق ‘سخت ردعمل’ دینے اور فلسطینی مقاصد کی حمایت کرنے پر وزیر اعظم عمران سے اظہار تشکر کیا ہے۔ اسلام آباد میں فلسطین کے سفارتخانے کی جانب سے جاری ایک بیان میں بھی فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا گیا۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں

بزدارحکومت کا عوام کوسہولتوں کی فراہمی کیلئے مثالی اقدام

بزدارحکومت کا ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سےعوام کوسہولتوں کی فراہمی کیلئے مثالی اقدام، شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ نے بلدیہ آن لائن ایپ لانچ کر دی۔ شہری گوگل پلےاسٹور پر جاکر موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتےہیں۔ اس اقدام کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے، چندروز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، نیب میں پیشی سے متعلق گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے انہیں  نیب میں پیشی سے متعلق آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق  عثمان بزدار نے عمران خان کو بتایا کہ وہ کسی قسم کی کرپشن کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ نیب کے تمام سوالات کے تسلی بخش جوابات دوں گا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اسکی گہرائی 10 کلومیٹر اور فاصلہ شمال میں 40 کلومیٹر تھا۔ کراچی میں زلزلہ 5 بج کر 16 منٹ پر رپورٹ ہوا ہے۔ خیال رہے کہ تین روز مزید پڑھیں

جعلی ڈاکٹر اور گردے بیچنے والا ایجنٹس رنگے ہاتھوں گرفتار

 فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے تھانہ نیو ٹاؤن، راولپنڈی کے علاقے سید پور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے گردے بیچنے والے ایجنٹس کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کے کاروبار کا انکشاف ہوا ہے، ملزمان 25 سے 30 لاکھ روپے میں مزید پڑھیں