ہانگ کانگ میں بھارت کی اہم سروس پر پابندی عائد

چین نے ہانگ کانگ میں بھارت کی سرکاری ایئر لائن ایئر انڈیا کی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق حکام نے ایئر انڈیا کی ہانگ کانگ کیلئے پروازوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ پابندی 2 ہفتے تک برقرار مزید پڑھیں

ملک میں کورونا وائرس کی ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کی منظوری

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک میں کورونا وائرس کی  ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کی منظوری دے دی ہے۔ سربراہ انڈس اسپتال کراچی ڈاکٹرعبدالباری کے مطابق یہ ویکسین چین میں تیار کی گئی ہے اور اس کی آزمائش 2 مراحل میں چین کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی ہوچکی ہے۔ ڈاکٹر عبدالباری کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

حکومت کا وزیر خارجہ کے اعظم خان کو تھپڑ مارنے کی خبر پر چینلز کے خلاف بڑا فیصلہ

 وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے وزیر خارجہ اور پرنسپل سیکرٹری کی تلخ کلامی کی خبر دینے والے ٹی وی چینلز کے خلاف پیمرا سے رجوع کرلیا۔ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر کہا ” یہ کیا گھٹیا قسم کی صحافت ہے۔ جو دل کرتا ہے وہ جھوٹی خبر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا اعظم خان کو تھپڑ مارنے کی خبروں پر اہم بیان سامنے آگیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تھپڑ مارنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ اپنے وضاحتی بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان کا وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے ساتھ نہ تو کوئی خوشگوار واقع پیش آیا ہے اور نہ ہی دونوں کے مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف “این ڈی ایس” اور “را” کی نئی سازش شروع

 پاکستان کے خلاف ’این ڈی ایس‘ اور ’را‘ نے نئی سازش شروع کردی، پاکستان کے خلاف کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو منظم کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا کے مطابق پاکستان کے خلاف را اور این ڈی ایس کے ایما پر افغانستان میں کالعدم تنظیموں کا گٹھ جوڑ سامنے آیا ہے، سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہاہے کہ سندھ کو خطرہ سندھ حکومت کی پالیسیوں سے ہے ،وفاق سے محاذ آرائی سندھ حکومت کی الیکشن مہم ہے،سندھ کو خطرہ نہیں ہے یہ سب اپنی عیاشی بچانے کیلئے کررہے ہیں،یہ صرف اپنی جائیداد اورپیسے بچانے کیلئے کوشش کررہے ہیں ،ایم کیو ایم مزید پڑھیں

امریکا کا ایک اور عرب ملک پر اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے پر زور

امریکا نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل سے اپنے تعلقات بحال کرے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر کے داماد اور مشیر جیرڈ کشنر نے ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ متحدہ عرب امارات کی طرح سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری اور نواز شریف کیخلاف بڑا حکم

توشہ خانہ سےتحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پرکرپشن کے ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنےکا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے چاروں گاڑیاں منجمدکرنےکا حکم دیا ہے۔ عدالت نے آصف زرداری کی 2بی ایم ڈبلیو،لیکسزگاڑیوں کی ملکیت منجمدکرنے مزید پڑھیں

افغان دارالحکومت یوم آزادی کی تقریبات کے دوران راکٹ حملوں سے گونج اٹھا

افغانستان کا دارالحکومت یوم آزادی کی تقریبات کے دوران راکٹ حملوں سے گونج اٹھا، شدت پسندوں نے 14 راکٹ فائر کیے جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کے مختلف علاقوں میں 14 راکٹ داغے گئے، یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے کہ جب ملک مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر اہم پیغام

وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر کہا کہ جتنا بھی مشکل وقت آئے، عوام کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا ، عام آدمی کی زندگی بہتر بنانا جدو جہد کااصل مقصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، وزیراعظم کی آمد پر کابینہ ارکان مزید پڑھیں