ساؤتھمپٹن: پاکستان کی سیریز جیتنے کی امیدیں دم توڑ گئیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کا چوتھا روز بھی بارش کی نذر ہوگیا۔ ساؤتھمپٹن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ خراب موسم کے باعث متاثر رہا، 4 روز میں ایک ایک اننگز بھی مکمل نہ ہو سکی۔

مقبوضہ کشمیر میں جنگجووں کے حملے میں بھارتی فوج کو ہلاکتوں کا سامنا

کشمیری جوانوں نے پیر کے روز شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے کریری علاقے میں مشترکہ نکا پارٹی پر حملہ کیا ، جس سے ایک خصوصی پولیس افسر (ایس پی او) اور سی آر پی ایف کے 2اہلکار ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے جی این ایس نے ایک سینئر پولیس افسر کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

کینجھر جھیل میں کشتی الٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت معتعد افراد جاں بحق

کراچی سے کینجھر جھیل پکنک منانے کے لیے جانے والوں کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹھٹھہ کی کینجھر جھیل میں الٹنے والی کشتی میں 13 افراد سوار تھے جن میں11 خواتین اور 2 بچے شامل تھے۔ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ عثمان تنویر نے کشتی مزید پڑھیں

دھونی ہمیشہ میرے کپتان رہیں گے: کوہلی، ویڈیو وائرل

کوہلی نے دھونی کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ زندگی میں بعض اوقات کہنے کو الفاظ نہیں ہوتے اور دھونی کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کا لمحہ بھی ایسا ہی ہے۔ کوہلی کے بقول ایم ایس دھونی ان لوگوں میں سے تھے جو بس میں سب سے آخری مزید پڑھیں

امریکہ: ڈاک کے ذریعے ووٹنگ کے تنازع پر ایوانِ نمائندگان کا اجلاس طلب

امریکہ کے ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے گرمیوں کی تعطیلات پر گئے ایوان کے ارکان کو واپس واشنگٹن ڈی سی طلب کر لیا ہے تاکہ امریکی پوسٹل سروس کی فنڈنگ سے متعلق بِل منظور کیا جا سکے۔ اسپیکر پیلوسی نے ایوان کا اجلاس بلانے کا اعلان امریکہ کے پوسٹ ماسٹر جنرل کی جانب مزید پڑھیں

صوماليہ: دہشت گردوں کا بڑا حملہ

افريقی رياست صوماليہ ميں الشباب کے شدت پسندوں نے ايک ہی ہفتے ميں دو بڑے حملے کيے ہيں۔ تازہ حملے ميں شدت پسندوں نے موغاديشو کے ايک پر تعيش ہوٹل پر دھاوا بول ديا۔ صوماليہ کے دارالحکومت موغاديشو ميں اتوار اور پير کی درميانی شب شدت پسندوں کے ايک بڑے حملے ميں کم از کم مزید پڑھیں

ہندوستان کی آنکھوں میں آنکھ ڈالنے والا وزیراعظم عمران خان ہے

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیربرائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ ایسے شخص کی حکمرانی ہے، جس سے بڑے مافیا ڈرتے ہیں ، بھارت کی آنکھوں میں آنکھ ڈالنے والا وزیراعظم عمران خان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیربرائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان نے خطاب میں کہا کہ پہلی مزید پڑھیں

پورے خاندان کو گرفتار کرلو: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ پورے خاندان کو گرفتار کرنا ہے کرلو،جمہوریت، این ایف سی، اٹھارہویں ترمیم کسی پر اپنا موقف تبدیل نہیں کریں گے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ عوام اوروکلاء کوعدالت آنے سے روکا گیا، یہ مزید پڑھیں

کوئٹہ: وزیرتعلیم کا غیرحاضر رہنے والے افسران کے خلاف انکوائری کا حکم

کوئٹہ: وزیرتعلیم بلوچستان یارمحمد رند نے متعلقہ دفاتر میں غیرحاضر رہنے والے افسران اور عملے کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے محکمہ تعلیم کے دفاتر کا اچانک دورہ کیا، اس موقع پر ایجوکیشن ڈائریکٹریٹ کے دفتر میں 90 فیصدافسران اور عملہ ڈیوٹیوں سے غیر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی معیشت کیلئے ایک اور خوشخبری سنا دی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی معیشت کیلئے ایک اور خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سمندرپار پاکستانیوں کیجانب سے بھجوائی جانے والی ترسیلاتِ زر 2768 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا اکستانی معیشت کیلئےایک اورخوشخبری: جولائی مزید پڑھیں