بلاول بھٹو کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی سے اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ دوسری جانب شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری آج شام خصوصی طیارے سے کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پی پی کو آخری موقع دے دیا

کراچی: تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے پی پی کو ایک اور موقع دیا ہے اب پی پی کے پاس آخری آپشن پھروفاق اپنےآپشن استعمال کرےگا۔ ایک بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ کراچی کی ترقی کے لیے مزید پڑھیں

میئر کراچی کی مدت ختم ہونے کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر لانے کا فیصلہ

میئر کراچی وسیم اختر کی مدت ختم ہونے کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر لایا جائے گا۔ میڈیا کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر کی مدت ختم ہو رہی ہے، ان کی مدت ختم ہونے کے بعد متفہ ایڈمنسٹریٹر لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرایع کا کہنا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات سے قبل نئی حلقہ مزید پڑھیں

بدلتے گوادر کو دیکھا جاسکتا ہے، عاصم سلیم باجوہ نے ویڈیو جاری کردی

پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے یوم آزادی سے متعلق گوادر کی ویڈیو جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عاصم سلیم باجوہ نے ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ گوادر میں یوم آزادی کی تقریبات میں جوش وجذبہ دیکھنےمیں مزید پڑھیں

کشمیریوں کی آواز بن کر دنیا میں مسئلے کو اجاگر کریں گے:ارکان برطانوی پارلیمنٹ

ممبربرطانوی پارلیمنٹ چیئرمین فرینڈز آف کشمیر اینڈریوگومین نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہاہے کہ میری ہمدردی اورسپورٹ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے ،ضروری ہے کہ ہم اقوام عالم کو کشمیریوں کیساتھ کئے وعدے کو یاددلائیں ، کشمیری1947 سے ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں۔ چیئرمین فرینڈز آف کشمیراینڈریوگومین نے کہاہے کہ کشمیریوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ کی ناقص تعمیرات کا ثبوت ایک بار پھر سامنے آ گیا

اسلام آباد ایئرپورٹ کی ناقص تعمیرات کا ثبوت ایک بار پھر سامنے آ گیا ہے اور حالیہ بارشوں کے باعث چھت کی سیلنگ فرش پر گر گئی ہے۔ اسلام آباد ائیرپورٹ کے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک ڈیپارچر کی چھت کی سیلنگ گرنے کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، فوٹیج میں نظر آ رہا ہے کہ سیلنگ مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت اوورسیز نے پاکستانی کمیونٹی کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا۔ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اوورسیز پاکستانیز ملک میں براہ راست مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 236 رنز بنا کر آؤٹ

ساؤتھمپٹن: پاکستانی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں میزبان ٹیم انگلینڈ کے خلاف 236 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ساؤتھمپٹن میں جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے کھیل کا آغاز کیا تو ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 223 رنز بنائے تھے،وکٹ کیپر محمد رضوان 60 مزید پڑھیں

پنجاب میں کرونا وائرس کے 188نئے کیسز سامنے آگئے

پنجاب میں کرونا وائرس کے 188نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبے بھر میں وبا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد95,391 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا کے مجموعی مریضوں کی تعداد 95391 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے دو مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد اموات کی کل تعداد 2,182 مزید پڑھیں

امریکی صدر کی انتخابی مہم میں بھی مسلم پلیٹ فارم کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم میں بھی مسلم پلیٹ فارم بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے بھی ’مسلم وائسس فار ٹرمپ‘ پلیٹ فارم کا اعلان کر دیا ہے۔ ری پبلکن رہنما ساجد تارڑ ’مسلم وائسس فار ٹرمپ‘ کی قیادت کریں گے، انھوں نے کہا کہ یہ پلیٹ مزید پڑھیں