کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے “بلیک ڈے”کے نام سے تصویری نمائش

الحمراء آرٹ گیلری میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے”بلیک ڈے”کےنام سے تصویری نمائش ہوئی جس کا افتتاح وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےکیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کے پیچھے وردی نہ ہو تو کلبھوشن جیسے کیریکٹر جو ہر جگہ موجود ہیں ہمیں جینے مزید پڑھیں

کراچی پولیس کا ملزمان کی مانیٹرنگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کراچی پولیس نے ملزمان کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے ای ٹیگنگ سے متعلق تجاویز تیار کرلیں۔ای ٹیگنگ کا مقصد ملزمان پر جدید طریقے سے نظر رکھنا ہے۔ الیکڑونک چپ اسٹریٹ کرمنلز اور خواتین ملزمان کو لگائی جائےگی۔منشیات فروش اور 6 ماہ تک سزا یافتہ ملزمان کو بھی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارت کاری میں تبدیلی کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارت کاری میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ثقافت کشمیریوں پر مظالم کو اجاگر کرنے کا ذریعہ ہے۔ شیریں مزاری کا کہنا مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر کیخلاف چارج شیٹ جاری

جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کیخلاف چارج شیٹ جاری کردی گئی،آصف زرداری کا کہنا ہے کہ تمام الزامات کو سمجھ چکا ہوں ، مسترد کرکے اپنا مکمل دفاع کروں گا تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ، جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری مزید پڑھیں

پاکستان کو 1.2ارب ڈالر کے جرمانے سے بچانے والی ٹیم کے لیے ایوارڈ کا اعلان

پاکستان کو ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کے جرمانے سے بچانے اور بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم کے وقار کو بلند رکھنے والی ٹیم کے لیے اعلیٰ سول ایوارڈ ستارہ امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے۔ بریگیڈیئر رانا عرفان شکیل رامے، لیفٹیننٹ کرنل فاروق شہباز اور احمد عرفان اسلم پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم مزید پڑھیں

عمان کا اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان ہونے والی ڈیل کے متعلق بڑا اعلان

اسرائل اور متحدہ عر ب امارات کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی ڈیل ہوگئی جس پر ترکی سمیت کئی ممالک نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا  لیکن سلطنت عمان نے ڈیل کی حمایت کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمان دونوں ممالک کے درمیان ہونیوالی ڈیل کی حمایت میں آگے آگیا اور عمان مزید پڑھیں

بحرین کی متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کےساتھ معاہدہ کرنے پر مبارک باد

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات سے متعلق سجھوتے کے اعلان پر عالمی اور علاقائی سطح پر اس اقدام پر ردعمل سامنے آرہا ہے ، خلیجی ریاست بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ٹیلیفون پر بات کرتے مزید پڑھیں

تعمیراتی منصوبہ شروع کرنے سے پہلے ادارہ تحفظ ماحولیات سے منظوری لینا لازمی قرار

ہائی کورٹ وفاقی دارالحکومت میں کوئی بھی تعمیراتی منصوبہ شروع کرنے سے پہلے ادارہ تحفظ ماحولیات سے منظوری لینا لازمی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ  میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے حکم دیا کہ اسلام آباد میں کوئی بھی تعمیراتی منصوبہ انوائرمنٹل پروٹیکشن مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب میں ذیلی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

صوبہ سندھ اور پنجاب میں ذیلی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا، سندھ کے 41 اضلاع میں 92 لاکھ سے زائد جبکہ پنجاب کے 33 اضلاع میں 1 کروڑ 78 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اور پنجاب میں ذیلی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا، دوںوں مزید پڑھیں

نوجوانوں کے لیے سی پیک انٹرن شپ کا اعلان

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے نوجوانوں کے لیے سی پیک انٹرن شپ کا اعلان کردیا ، نوجوان 3ماہ کی انٹرن شپ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں