
غیر حاضر رہنے والے ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے محکمہ صحت سندھ نے ڈیڑھ ہزار سے زائد طبی ماہرین کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر غیر حاضر رہنے والے اور ڈیوٹی میں غلفت برتنے والے ڈاکٹرو کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا، محکمہ مزید پڑھیں