سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات پر فخر ہے: میجر جنرل بابر افتخار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ  میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات پر سوال اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ پاکستانیوں کے دل سعودی عرب کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا اور سعودی ولی عہد کی جانب سے پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے پاکستانی عوام کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کو 73 ویں مزید پڑھیں

افغان صوبے قندھار میں دھماکے سے خاتون اور تین بچے جاں بحق

افغان صوبے قندھار میں دھماکے سے خاتون اور تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جمعرات کی صبح صوبے قندھار کے ضلع پنجوائی میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں مزید پڑھیں

بی آر ٹی پاکستان میں سب سے بہترین پراجیکٹ ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بی آر ٹی پاکستان میں سب سے بہترین پراجیکٹ ہے۔ بی آر ٹی سے ٹریفک کا مسئلہ حل ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بی آر ٹی پشاور کا مزید پڑھیں

بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، جنگ بندی کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

پاکستان نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکارکو دفترخارجہ طلب کیا گیا اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

امریکی صدارتی امیدوار نے کشمیر میں بھارتی اقدامات کو جمہوری اقدار کے منافی قرار دیدیا

2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے نئی دہلی سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم فار بائیڈن پلیٹ فارم کے تحت منعقدہ ورچوئل فنڈ ریزنگ کے شرکا سے گفتگو میں جو بائیڈن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے احساس نشوونما پروگرام کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں احساس نشوونما پروگرام کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ضلع خیبر میں قائم احساس نشوونما سینٹر کا دورہ کیا اور پودا بھی لگادیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بچی کو پولیو سے بچاوَ کے قطرے بھی پلائے۔ معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیراعظم مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا مزید ایک ہزار ڈیم بنانے کا فیصلہ

سعودی حکومت نے مملکت میں مزید ایک ہزار ڈیم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت ماحولیات و پانی وزراعت نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں مزید ایک ہزار ڈیم بنائے جائیں گے، اس وقت سعودی عرب میں 521 ڈیم موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سعودی عرب مزید پڑھیں

نیب کا سابق صدر کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو ( نیب )نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین صدر آصف زرداری کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،نیب کی جانب سے آصف زرداری کیخلاف پارک لین کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ہمسایہ ملک سے ایک اور طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین سے ایک اور طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا جبکہ 31اگست تک مزید طبی سامان بھی چین سے پاکستان پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق چین کورو ناوائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کے شانہ بشانہ ہے، چین سے ایک اور طیارہ طبی سامان لے کر اسلام آباد مزید پڑھیں