
جنوبی سوڈان کے علاقے ٹونج میں بدترین جھڑپوں میں 127 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی سوڈان کے علاقے ٹونج میں مسلح سویلینز اور سرکاری فورسز کے درمیان خوں ریز جھڑپوں میں 127 افراد ہلاک ہو گئے. دو روز جاری رہنے والے جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں میں 45 سیکورٹی مزید پڑھیں