
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیسز کا سامنا کرنے والے ملزم زین ملک کی 9 ارب 5 کروڑ روپے کی پلی بارگین کی منظوری کرلی۔ احتساب عدالت کی جانب سے جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران ملزم زین ملک ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ احتساب عدالت کے جج مزید پڑھیں