
کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008 میں11اگست کو بھارتی فورسز نے شہید کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز باز نہ آئی ، کلگام میں قابض فورسز کا نام نہاد سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں