سعودی فرمانروا کی ہدایت پر بیروت کے متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی خصوصی ہدایت پر شاہ سلمان امدادی مرکز کے تحت سانحہ بیروت کے متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ کردی گئی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں شاہ سلمان امدادی مرکز کے تحت سانحہ بیروت کے متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر تیسرا طیارہ مزید پڑھیں

بھارت میں 11 پاکستانی مہاجرین پراسرار طور پر ہلاک

بھارت ہجرت کرنے والے ہندو خاندان کے گیارہ افراد کے موت کی وادی میں جانے پر خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ پاکستان سے بھارت جاکر بسنے والوں کو بی جے پی نے قتل کیا۔ ایک طرف قائداعظم کا پاکستان اور دوسری جانب انتہا پسند مودی کا بھارت ہے، پاکستان میں قدرتی آفت میں بلاتفریق مزید پڑھیں

بیروت دھماکے، وزیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لبنان میں ہونے والے ہولناک دھماکے کے بعد اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے ملکی وزیراطلاعات منال عبدالصمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان دھماکے کے بعد شدید تنقید اور احتجاج کے تناظر میں وزیراطلاعات منال نے عہدہ چھوڑ دیا، مظاہرین کا کہنا ہے کہ دھماکا حکومتی مزید پڑھیں

پی آئی اے کا سیاحت کے فروغ کے لیے بڑا قدم

قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے سیاحت کے فروغ کے لیے کراچی سے اسکردو پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا، اس اقدام کے ذریعے سیاحوں کو زبردست سفری سہولت میسر آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسکردو پرواز آپریٹ کر نے سے کراچی کے شہریوں خصوصی طور پر گلگت بلتستان کے رہائشیوں کو سفری سہولت میسر مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان کے درمیان زمینی رابطہ منقطع

پہاڑی تودہ گرنے سے سندھ اور بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ خضدار رتوڈیرو ایم 8 روڈ بھلونک کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے سندھ اور بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ جس کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں سڑک پر پھنس گئیں اور مسافر کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کا تمام شعبہ جات کھولنے کا اعلان

خیبر پختونخوا میں تمام شعبہ جات کھولنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام شعبہ جات کل سے کھول دئے جائیں گے تاہم شادی ہالز اور تعلیمی اداروں پر بندش بدستور برقرار رہے گی۔ اعلامیے کے مطابق صوبے میں تمام تر ٹرانسپورٹ بھی کل سے کھول مزید پڑھیں

مریم نواز کا نیب کے حوالے سے اہم فیصلہ

مریم نواز نے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نیب کے سامنے پیش ہوں گی، نیب کے سامنے پیشی کا فیصلہ وکلا، اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز مزید پڑھیں

صومالیہ میں فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 8 افراد ہلاک

صومالیہ میں فوجی اڈے پر خود کش حملے میں 8افراد ہلاک جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اس دھماکے میں صومالیہ کے نیشنل اسٹیڈیم کو نشانہ بنایا گیا جہاں صومالی نیشنل آرمی کے فوجی موجود تھے۔ صومالی نیشنل آرمی کے لیفٹیننٹ محمد عبدالرحمٰن نے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا مزید پڑھیں

دادو میں پاک فوج کے جوانوں کی امدادی سرگرمیاں جاری

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں کی دادو کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ہمارے جوان دادو میں شدید بارشوں اور سیلابی صورت حال سے متاثرہ افراد کو ہرممکن امداد فراہم کررہے ہیں۔ پاک فوج مزید پڑھیں

قرنطینہ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، 11 افراد ہلاک

بھارت کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے لیے بطور قرنطینہ سینٹر استعمال ہونے والے ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس میں بری طرح جھلس کر 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے شہر وجے اوادیا کے سوارنا پیلس ہوٹل کو نجی اسپتال رامیش کے قرنطینہ سینٹر کے طور پر مزید پڑھیں